Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musaddas Makhbun Mahzuf Musakkan

رمل مسدس مخبون محذوف مسکن
Poet
Meter
Clear
  1. خوش ہیں انعام ملا ہو جیسےدرد بھی کوئی دوا ہو جیسےLutfullah Khan Nazmi (1907–1985)
  2. لذت درد جگر یاد آئیپھر تری پہلی نظر یاد آئیQamar Moradabadi (1910–1987)
  3. پرتو ساغر صہبا کیا تھارات اک حشر سا برپا کیا تھاMajaz Lakhnawi (1911–1955)
  4. ٹوٹ کر عہد تمنا کی طرحمعتبر ہم رہے فردا کی طرحTabish Dehlvi (1911–2004)
  5. کسی مسکین کا گھر کھلتا ہےیا کوئی زخم نظر کھلتا ہےTabish Dehlvi (1911–2004)
  6. دوستی عام ہے لیکن اے دوستدوست ملتا ہے بڑی مشکل سےHafeez Hoshiarpuri (1912–1973)
  7. سو ملیں زندگی سے سوغاتیںہم کو آوارگی ہی راس آئیAli Sardar Jafri (1913–2000)
  8. جب بھی خلوت میں وہ یاد آئے گاوقت کا سیل ٹھہر جائے گاEhsan Danish (1914–1982)
  9. یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسےساتھ چل موج صبا ہو جیسےEhsan Danish (1914–1982)
  10. آج مدت میں وہ یاد آئے ہیںدر و دیوار پہ کچھ سائے ہیںJan Nisar Akhtar (1914–1976)
  11. زیست آزار ہوئی جاتی ہےسانس تلوار ہوئی جاتی ہےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  12. سانس لینا بھی سزا لگتا ہےاب تو مرنا بھی روا لگتا ہےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  13. شام کو صبح چمن یاد آئیکس کی خوشبوئے بدن یاد آئیAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  14. لب خاموش سے افشا ہوگاراز ہر رنگ میں رسوا ہوگاAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  15. آگ جنگل میں لگی تھی لیکنبستیوں میں بھی دھواں جا پہنچاAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  16. اپنے ماضی کے گھنے جنگل سےکون نکلے گا! کہاں نکلے گاAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  17. مرحلہ رات کا جب آئے گاجسم سائے کو ترس جائے گاQateel Shifai (1919–2001)
  18. مطمئن کوئی نہیں ہے اس سےکوئی برہم ہے تو خائف کوئیQateel Shifai (1919–2001)
  19. روز بڑھتا ہوں جہاں سے آگےپھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ہوںKaifi Azmi (1919–2002)
  20. آپ چھیڑیں نہ وفا کا قصہبات میں بات نکل آتی ہےDard Asadi (1919–1990)
  21. خوب انداز پذیرائی ہےعزت نفس پہ بن آئی ہےLais Quraishi (b. 1922)
  22. حرف معنی سے جدا ہو جیسےزندگی کوئی سزا ہو جیسےBakhtiyar Ziya (1922–1984)
  23. خواب آنکھوں میں سجائے رکھناعزم کے دیپ جلائے رکھناUmmeed Fazli (1923–2005)
  24. چاک دل بھی کبھی سلتے ہوں گےلوگ بچھڑے ہوئے ملتے ہوں گےAda Jafri (1924–2015)
  25. گھر کا رستہ بھی ملا تھا شایدراہ میں سنگ وفا تھا شایدAda Jafri (1924–2015)
  26. دل دھڑکنے کا سبب یاد آیاوہ تری یاد تھی اب یاد آیاNasir Kazmi (1925–1972)
  27. عشق جب زمزمہ پیرا ہوگاحسن خود محو تماشا ہوگاNasir Kazmi (1925–1972)
  28. ہم کہ مجنوں کو دعا کہتے ہیںروئے لیلیٰ کو صبا کہتے ہیںQamar Jameel (1927–2000)
  29. لوگ گیتوں کا نگر یاد آیاآج پردیس میں گھر یاد آیاHabib Jalib (1928–1993)
  30. آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسےA G Josh (1928–2007)
  31. لب و رخسار و جبیں سے ملئےجی نہیں بھرتا کہیں سے ملئےIbn-e-Safi (1928–1980)
  32. مدتوں کور نگاہی دل کینور عرفاں کو ترستی رہتیMustafa Zaidi (1930–1970)
  33. تجریدMustafa Zaidi (1930–1970)
  34. حسن پابند جفا ہو جیسےیہ کوئی خاص ادا ہو جیسےParkash Nath Parvez (b. 1930)
  35. تیری باتیں ہی سنانے آئےدوست بھی دل ہی دکھانے آئےAhmad Faraz (1931–2008)
  36. جب بھی دل کھول کے روئے ہوں گےلوگ آرام سے سوئے ہوں گےAhmad Faraz (1931–2008)
  37. جب تری یاد کے جگنو چمکےدیر تک آنکھ میں آنسو چمکےAhmad Faraz (1931–2008)
  38. دل جو ہے آگ لگا دوں اس کواور پھر خود ہی ہوا دوں اس کوJaun Elia (1931–2002)
  39. مستقل بولتا ہی رہتا ہوںکتنا خاموش ہوں میں اندر سےJaun Elia (1931–2002)
  40. اس نے کچھ مجھ سے کہا تھا شایدیا مجھے وہم ہوا تھا شایدZafar Naseemi (b. 1931)
  41. میں نئے عزم سفر سے نکلاسر پہ سورج لئے گھر سے نکلاZafar Naseemi (b. 1931)
  42. درد ایسا کہ دوا ہو جیسےآج کچھ حد سے سوا ہو جیسےRafeeq Jabir (b. 1931)
  43. ہجر انعام وفا ہو جیسےجرم الفت کی سزا ہو جیسےRafeeq Jabir (b. 1931)
  44. شرر افشاں وہ شرر خو بھی نہیںکوئی تارا کوئی جگنو بھی نہیںHafiz Taib (1931–2004)
  45. زیست یوں ہی نہ رہے گی مغمومزندگانی کو بدلنا ہوگاDaud Ghazi (1932–1963)
  46. ایک پرواز دکھائی دی ہےتیری آواز سنائی دی ہےGulzar (b. 1934)
  47. انفرادیت پرستShakeb Jalali (1934–1966)
  48. کوئی مشکل نہیں انساں ہوناآدمی سیکھ لے ناداں ہوناDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  49. درد اب دل کی دوا ہو جیسےزندگی ایک سزا ہو جیسےIftikhar Aazmi (1935–1977)
  50. اپنے نائی کا ہنر یاد آیاہم نے منڈوایا تھا سر یاد آیاT N Raaz (b. 1935)