Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بات کہنے کے لئے بات بنائی نہ گئیہم سے بارات فریبوں کی سجائی نہ گئیCharkh Chinioti
  2. بزم جاناں میں محبت کا اثر دیکھیں گےکس سے ملتی ہے نظر ان کی نظر دیکھیں گےCharkh Chinioti
  3. بے خودی میں ہے نہ وہ پی کر سنبھل جانے میں ہےلطف پائے یار پر جو لغزشیں کھانے میں ہےCharkh Chinioti
  4. تنہائی میں آج ان سے ملاقات ہوئی ہےجس بات کی خواہش تھی وہی بات ہوئی ہےCharkh Chinioti
  5. تیری زلفوں نے کیا کس پہ کرم رات گئےکس کے ہاتھوں سے نکالے گئے خم رات گئےCharkh Chinioti
  6. جب سر بام وہ خورشید جمال آتا ہےذرے ذرے پہ قیامت کا جلال آتا ہےCharkh Chinioti
  7. جلوۂ حسن سے ہے صورت اوقات نئیدن نیا صبح نئی شام نئی رات نئیCharkh Chinioti
  8. جلوۂ ہوش ربا کوئی دکھایا جائےعالم شوق کو دیوانہ بنایا جائےCharkh Chinioti
  9. جو آنسوؤں کو نہ چمکائے وہ خوشی کیا ہےنہ آئے موت پہ غالب تو زندگی کیا ہےCharkh Chinioti
  10. جہان عشق میں وہ با وقار ہو کے چلےجو کوئے یار میں سجدہ گزار ہو کے چلےCharkh Chinioti
  11. عقل حیران ہے رحمت کا تقاضا کیا ہےدل کو تقصیر کی ترغیب تماشا کیا ہےCharkh Chinioti
  12. فضا میں کیف فشاں پھر سحاب ہے ساقیپھر اپنے رنگ پہ دور شباب ہے ساقیCharkh Chinioti
  13. قرار کھو کے چلے بے قرار ہو کے چلےادا ادا پہ تری ہم نثار ہو کے چلےCharkh Chinioti
  14. کب غریبوں کو اجالوں کی خبر ہوتی ہےزندگی ان کی اندھیروں میں بسر ہوتی ہےCharkh Chinioti
  15. گنگناتی ہوئی آواز کہاں سے لاؤںتیری آواز کا انداز کہاں سے لاؤںCharkh Chinioti
  16. مچلیں گے ان کے آنے پہ جذبات سینکڑوںہنس بولنے کی ہوں گی حکایات سینکڑوںCharkh Chinioti
  17. میں اک اک آشنا سے آشنا ہوںخلوص ان میں ہے کتنا جانتا ہوںCharkh Chinioti
  18. ہر بات کاٹتے ہیں وہ تلوار کی طرحاحباب کا سلوک ہے اغیار کی طرحCharkh Chinioti
  19. ہم جو مل بیٹھیں تو یک جان بھی ہو سکتے ہیںپورے اپنے سبھی ارمان بھی ہو سکتے ہیںCharkh Chinioti
  20. اوم کا جھنڈا فضاؤں میں اڑاتا آیااسے تہذیب کا سرتاج بناتا آیاCharkh Chinioti
  21. ایک مرد با صفا تھا ڈاکٹر ذاکر حسیننیک دل فرماں روا تھا ڈاکٹر ذاکر حسینCharkh Chinioti
  22. باپو نے ہر انسان کو انساں سمجھابہبودئ ہر فرد کو ایماں سمجھاCharkh Chinioti
  23. جل رہے ہیں دئے منڈیروں پرہو رہا ہے کرم اندھیروں پرCharkh Chinioti
  24. زندگی اترا رہی ہے آج تیرے نام پرناز ہے پیغمبروں کو بھی ترے پیغام پرCharkh Chinioti
  25. زیست کا ترجماں ہے میرا کرشنیعنی جان جہاں ہے میرا کرشنCharkh Chinioti
  26. یوم جمہور تیرے آنے پرناچ اٹھے ہیں مسرتوں کے پیامCharkh Chinioti