Poetry
Bahr-e Hindi Mutaqarib Muraba' Muza'af
بحرِ ہندی/ متقارب مربع مضاعف- جاتے ہی ہو گر خواہ نخواہفبہا بہتر بسم اللہQaem Chandpuri (1722–1793)
- بوسہ زلف دوتا کا دوروحوں بلائیں صدقہ دوShad Lakhnavi (d. 1892)
- اک لڑکی تھی چھوٹی سیدبلی سی اور موٹی سیHafeez Jalandhari (1900–1982)
- فندک فندک فندک فکدھنک دھنک دھن دھنک دھنکHafeez Jalandhari (1900–1982)
- ننھی ہو تم بچی ہو تمسب عقل کی کچی ہو تمHafeez Jalandhari (1900–1982)
- ہر دم علم سکھاتی ہےعقل کے راز بتاتی ہےFaiz Ludhianvi (1911–1995)
- دنیا میں ہیں کام بہتمجھ کو اتنا یاد نہ آHafeez Hoshiarpuri (1912–1973)
- زلفیں سینہ ناف کمرایک ندی میں کتنے بھنورJan Nisar Akhtar (1914–1976)
- ٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹارہم سے ہے امی کو پیارQateel Shifai (1919–2001)
- گاندھیؔ ہو یا غالبؔ ہوختم ہوا دونوں کا جشنSahir Ludhianvi (1921–1980)
- چاہے تن من سب جل جائےسوز دروں پر آنچ نہ آئےHafeez Merathi (1922–2000)
- اپنی دھن میں رہتا ہوںمیں بھی تیرے جیسا ہوںNasir Kazmi (1925–1972)
- او میرے مصروف خدااپنی دنیا دیکھ ذراNasir Kazmi (1925–1972)
- دل میں اور تو کیا رکھا ہےتیرا درد چھپا رکھا ہےNasir Kazmi (1925–1972)
- دیکھ محبت کا دستورتو مجھ سے میں تجھ سے دورNasir Kazmi (1925–1972)
- میں اپنے گھر میں دیئے کی طرحجلنا چاہتا تھاQamar Jameel (1927–2000)
- سائے گھٹتے جاتے ہیںجنگل کٹتے جاتے ہیںMunir Niazi (1928–2006)
- پہلی بات ہی آخری تھیاس سے آگے بڑھی نہیںMunir Niazi (1928–2006)
- کہہ بھی دے اب وہ سب باتیںجو دل میں پوشیدہ ہیںMunir Niazi (1928–2006)
- میرے جسم میں زہر ہے تیرامیرا دل ہے تیرا گھرMunir Niazi (1928–2006)
- شہر میں ہو کا عالم تھاجن تھا یا ریفرنڈم تھاHabib Jalib (1928–1993)
- چلو ہوا کے ساتھ چلیںاور دیکھیں رخ ان لوگوں کاGhalib Ahmad (b. 1928)
- کبھی تو شاید موسم بدلےپیار کی رت آئےGhalib Ahmad (b. 1928)
- اپنا دکھڑا کہتے ہیںاور تجھے کیا کہتے ہیںGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
- اجلے میلے پیش ہوئےجیسے ہم تھے پیش ہوئےGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
- کیسے ڈوبا ڈوب گیاڈوبنے والا ڈوب گیاGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
- سارا شہر بلکتا ہےپھر بھی کیسا سکتہ ہےAhmad Faraz (1931–2008)
- اپنا خاکہ لگتا ہوںایک تماشا لگتا ہوںJaun Elia (1931–2002)
- مجھ کو تو گر کے مرنا ہےباقی کو کیا کرنا ہےJaun Elia (1931–2002)
- آج جنوں کے ڈھنگ نئے ہیںتیری گلی بھی چھوٹ نہ جائےQabil Ajmeri (1931–1962)
- اب بھیغم کے صحراؤں میںVaqar Siddiqui (b. 1932)
- کب ہے حد امکانی میںرشتہ آگ اور پانی میںHafeez Banarasi (1933–2008)
- دھوپ لگے آکاش پہ جبدن میں چاند نظر آیا تھاGulzar (b. 1934)
- اب تو علم کی پروازیںاور ہی قصے کہتی ہیںZafar Gorakhpuri (1935–2017)
- یادیں ناگنڈس جائیںEjaz Farooqi (b. 1935)
- بوتل کے اندر کا جننکلے تو اس سے پوچھیںShahryar (1936–2012)
- مائل بہ کرم ہیں راتیںآنکھوں سے کہو اب مانگیںShahryar (1936–2012)
- سڑکوں پر سورج اتراسایہ سایہ ٹوٹ گیاAdil Mansuri (1936–2008)
- وہ تم تک کیسے آتاجسم سے بھاری سایہ تھاAdil Mansuri (1936–2008)
- پتھر پر تصویر بنا کرپانی میں چھپ جاتا ہےAdil Mansuri (1936–2008)
- راہ نہ دیکھو سورج کیکل میں نے اپنے ہاتھوں سےAdil Mansuri (1936–2008)
- میں اک بہتا دریا ہوںلیکن کتنا پیاسا ہوںTahir Tilhari (b. 1936)
- آؤکہیں سے تھوڑی سی مٹی بھر لائیںNida Fazli (1938–2016)
- میری ماں ہر دن اپنے بوڑھے ہاتھوں سےادھر ادھر سے مٹی لا کرNida Fazli (1938–2016)
- آدھی آدھی رات کو یہمرغا کیوں دیتا ہے اذانBadiuzzaman Khawar (1938–1990)
- ایک ہیں نانی جان ہماریکیا بتلائیں کتنی پیاریBadiuzzaman Khawar (1938–1990)
- چندا ماما تم کو مامانہیں کہوں گا نہیں کہوں گاBadiuzzaman Khawar (1938–1990)
- میں نے آشاؤں کی آنکھیںچہرے ہونٹ اور نیلے بازوTabassum Kashmiri (b. 1940)
- جسم کی حرارتیںہر خلیے میں تیرتی ہوئیFaiyaz Rifat (1940–2022)
- سبز شاخوں پر نئےسرخ پتےFaiyaz Rifat (1940–2022)