Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنے سینے میں دبائے ہوئے غم رکھا ہےہم نے ہر حال میں الفت کا بھرم رکھا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  2. بتا کیسے ہم تجھ کو چاہیں ستم گرادائیں ہیں قاتل نگاہیں ستم گرFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  3. جب آئنوں کو بھی دھندلا دکھائی دینے لگامیں اپنے آپ ہی اپنی صفائی دینے لگاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  4. جب بھی موسم یہ سرد ہوتا ہےجانے کیوں دل میں درد ہوتا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  5. جو سب کی خیر خواہی چاہتا ہےوہ اپنی واہ واہی چاہتا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  6. حال کیا کر دیا دوانے کاشکریہ مجھ کو آزمانے کاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  7. دید کا اشتیاق تھوڑی ہےاس کو رنج فراق تھوڑی ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  8. سارا قصہ تمام ہونے کو ہےدل کسی کا غلام ہونے کو ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  9. سب کی نظروں میں یوں بھی پیارا ہوںمیں تری اک نظر کا مارا ہوںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  10. غیروں نے کیے ہیں جو کرم یاد کریں گےرہ رہ کے پھر اپنوں کے ستم یاد کریں گےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  11. کب نظاروں کا سماں دیکھا ہےتم نے بس دور خزاں دیکھا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  12. گرچہ اولاد بن کے بیٹھے ہیںفخر اجداد بن کے بیٹھے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  13. مدتوں بعد اسی شخص کی یاد آئی ہےشخص بھی وہ جو کہ مدت ہی سے ہرجائی ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  14. ہم کہاں اپنی محبت میں خلل چاہتے ہیںآپ ہر بات پہ کیوں رد عمل چاہتے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  15. یہ کون ہے جو کانوں میں رس گھول رہا ہےکوئل کی طرح میٹھا بہت بول رہا ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  16. تری محبت نے میرے ہمدمکیا ہے کچھ مجھ پہ ایسا جادوFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  17. ذکر ہر ایک آن بھارت کامعترف ہے جہان بھارت کاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  18. راہ الفت پہ چل کے دیکھو تواپنے غم سے نکل کے دیکھو توFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  19. کہیں ملتے ہوئے پربت گگن سےکہیں ملتی ہوئی گنگا جمن سےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  20. میرا پیارا ہندوستانکتنی اونچی اس کی شانFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  21. اب زندگی سے کوئی بھی شکوہ نہیں مجھےتو مل گیا تو کوئی تمنا نہیں مجھےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  22. اس نے جب سے ہاتھ پکڑنا چھوڑ دیاتب سے ہم نے ساتھ میں چلنا چھوڑ دیاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  23. اف ستم گر تری ادائیں بھییاد آتی ہیں دل جلاتی ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  24. ان کی ہزار کوششیں اور ضد الگ رہیاپنی تو ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ رہیFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  25. ایک ہم ہیں کہ زخم جھیلتے ہیںایک وہ ہیں کہ دل سے کھیلتے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  26. ترے کرم سے جو دامن ہمارے بھر جائیںحسد کی آگ میں جل جل کے لوگ مر جائیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  27. تم جو چاہو وہ کرتے پھرتے ہوساری پابندیاں ہمی پر ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  28. تمہارے جیسا نہ دیکھا کوئی مرے ہمدمحسین یوں تو جہاں میں مجھے ہزار ملےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  29. تیرا آئینہ کہہ رہے ہیں مجھےمیری تصویر دیکھنے والےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  30. تیری خاطر جو ہوئی اس ہر شہادت کو سلامسرزمین ہند تیری شان و شوکت کو سلامFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  31. ٹمٹماتے تھے جو چراغ کبھیاب وہ قندیل ہونے والے ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  32. جانے والا چلا گیا تو کیوںاس کے جانے کا غم کیا جائےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  33. جن کو اپنا سمجھ رہے تھے ہمرنگ ان کو بدلتے دیکھ لیاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  34. جنم لیتی ہیں نئی خواہشیں جب بھی دل میںمفلسی ہے کہ وہیں ہاتھ پکڑ لیتی ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  35. دل کا مرے پرندہ تمہارے قفس میں تھاجب تک تمہارا ہاتھ مری دسترس میں تھاFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  36. زندگی مثل کہکشاں ہوتیکاش میری بھی آج ماں ہوتیFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  37. سودا کبھی ضمیر کا میں نے کیا نہیںصد شکر میں بھی عشق میں تاجر ہوا نہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  38. قیمت لگا رہے ہیں جو دیدار یار کیواقف نہیں ہیں وہ ابھی راہوں سے پیار کیFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  39. کبھی زیادہ کبھی کم اداس رہتا ہوںتمہاری یاد میں ہر دم اداس رہتا ہوںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  40. کتنی بے رنگ زندگی ہے مریعشق کے رنگ یار بھر دو ناFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  41. کس کی خوشبو سے معطر یہ فضا ہونے لگیگلبدن کون یہ گزرا ہے گلی سے میریFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  42. کسی طرح تو ہمارا وصال ہو جائےاگرچہ اس کے لیے انتقال ہو جائےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  43. کیسے اسے پتہ ہو کہ ممتا عظیم ہےہم جیسا کمسنی سے جو بچہ یتیم ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  44. وہ دیکھو لوگ شین الف عین رے ہوئےہم عین شین قاف میں الجھے ہی رہ گئےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  45. ہر کسی شخص کے موافق ہےایسا لگتا ہے تو منافق ہےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  46. ہم ایسے سارے ثبوتوں کو پھاڑ ڈالیں گےہمارے بیچ میں جو بھی دراڑ ڈالیں گےFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  47. ہے ان میں کیسا جادو بولتی ہیںتری آنکھیں بھی اردو بولتی ہیںFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
  48. یہ کیسا بوجھ ہے بھاری ہے دل پرعجب سی کیفیت طاری ہے دل پرFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)