Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Kamil Musamman Salim

کامل مثمن سالم
Poet
Meter
Clear
  1. یہی بیکسی تھی تمام شب اسی بیکسی میں سحر ہوئینہ کبھی چمن میں گزر ہوا نہ کبھی گلوں میں بسر ہوئیKaleem Aajiz (1926–2015)
  2. یہ کسی نے تم سے غلط کہا مجھے کارواں کی تلاش ہےجہاں میں ہوں تم ہو کوئی نہ ہو مجھے اس جہاں کی تلاش ہےJ. P. Saeed (b. 1932)
  3. مری زندگی ہے سراب سی کبھی موجزن کبھی تشنہ دمکبھی انتظار کی دھوپ سی کبھی قربتوں کا کوئی بھرمJagdish Prakash (b. 1935)
  4. کوئی لاکھ تم سے خفا رہے نہ کسی کو خود سے جدا کرویہی زندگی کا اصول ہے گلے سب سے بڑھ کے ملا کروZafar Mujeebi (b. 1941)
  5. تجھے کیا خبر مرے بے خبر مرا سلسلہ کوئی اور ہےجو مجھی کو مجھ سے بہم کرے وہ گریز پا کوئی اور ہےNaseer Turabi (1945–2021)
  6. کوئی آس پاس نہیں رہا تو خیال تیری طرف گیامجھے اپنا ہاتھ بھی چھو گیا تو خیال تیری طرف گیاLiyaqat Ali Aasim (1951–2019)
  7. وہی بے لباس کیاریاں کہیں بیل بوٹوں کے بل نہیںتجھے کیا بلاؤں میں باغ میں کسی پیڑ پر کوئی پھل نہیںTafzeel Ahmad (b. 1954)
  8. کہیں صبح و شام کے درمیاں کہیں ماہ و سال کے درمیاںیہ مرے وجود کی سلطنت ہے عجب زوال کے درمیاںBadr-e-Alam Khalish (b. 1962)
  9. رہ جستجو میں بھٹک گئے تو کسی سے کوئی گلا نہیںکہ ہم اس کے ہو کے نہ جی سکے وہ ہمارا بن کے ملا نہیںIffat abbas (b. 1963)
  10. میں سمجھ رہا تھا کہ وقت نے ترا نام دل سے مٹا دیاشب غم مگر تری یاد نے مجھے آج پھر سے رلا دیاAalam Nizami (b. 1984)
  11. سبھی دو گھڑی کے ہیں میہماں یہاں روز کس کا قیام ہےجو وفا کی راہ میں مٹ گئی اسی زندگی کو دوام ہےTabish Raihan (b. 1986)
  12. جو اندھیری چھت پہ خیال ہیں انہیں روشنی میں اتار لےیہ جو حسن ہے تری سوچ میں اسے شاعری میں اتار لےTahir Saood Kiratpuri (b. 1993)
  13. میں نے لاکھ دیکھے ستم مگر یہ ترا ستم تو عجیب ہےکبھی پاس ہو کے بھی دور ہے کبھی دور ہو کے قریب ہےMaaz Aiz (b. 1997)
  14. میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہےSaleem Kausar
  15. وہ جو ہم رہی کا غرور تھا وہ سواد راہ میں جل بجھاتو ہوا کے عشق میں گھل گیا میں زمیں کی چاہ میں جل بجھاSaleem Kausar
  16. تری رحمتوں کے دیار میں ترے بادلوں کو پتا نہیںابھی آگ سرد ہوئی نہیں ابھی اک الاؤ جلا نہیںAitbar Sajid
  17. ترے جیسا میرا بھی حال تھا نہ سکون تھا نہ قرار تھایہی عمر تھی مرے ہم نشیں کہ کسی سے مجھ کو بھی پیار تھاAitbar Sajid
  18. تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دومیں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دوAitbar Sajid
  19. جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئےجو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئےAitbar Sajid
  20. مجھے ایسا لطف عطا کیا کہ جو ہجر تھا نہ وصال تھامرے موسموں کے مزاج داں تجھے میرا کتنا خیال تھاAitbar Sajid
  21. مری روح میں جو اتر سکیں وہ محبتیں مجھے چاہئیںجو سراب ہوں نہ عذاب ہوں وہ رفاقتیں مجھے چاہئیںAitbar Sajid
  22. رخ و زلف کا ہوں فسانہ خواں یہی مشغلہ یہی کام ہےمجھے دن کا چین عذاب جاں مجھے شب کی نیند حرام ہےثاقب لکھنوی
  23. شب ہجر آہ کدھر گئی کہوں کس سے نالہ کدھر گیاجو گزر گئی وہ گزر گئی جو گزر گیا وہ گزر گیاصفی اورنگ آبادی
  24. شب ماہ میں جو پلنگ پر مرے ساتھ سوئے تو کیا ہوئےکبھی لپٹے بن کے وہ چاندنی کبھی چاند بن کے جدا ہوئےاحمد حسین مائل
  25. تری رونمائی کی رات بھی میں جہاں کھڑا تھا کھڑا رہاکہ ہجوم شہر کو چیر کر مجھے راستہ نہیں چاہیےIdris Azad
  26. وہ تو حشر تھا مگر اس کی اب وہ شباہتیں بھی چلی گئیںجو رہیں تو شہر میں کیا رہیں کہ قیامتیں بھی چلی گئیںR P Shokh
  27. مری منزلیں کہیں اور ہیں مرا راستہ کوئی اور ہےہٹو راہ سے مری خضر جی مرا رہنما کوئی اور ہےTahir Faraz
  28. جو ہوا وہ ذہن میں تھا نہیں جو تھا ذہن میں وہ ہوا نہیںجو گمان میں نہ تھا مل گیا جو تھا ہاتھ میں وہ ملا نہیںEhtisham ul Haq Siddiqui
  29. وہ جو رو رہا تھا وہ ہنس پڑا وہ جو ہنس رہا تھا وہ رو دیایہاں اک جزیرہ بنا دیا وہاں اک جزیرہ ڈبو دیاEhtisham ul Haq Siddiqui
  30. کوئی رنج ہے نہ شکایتیں مجھے اپنے ہوش پریدہ سےیہ وہ شمع تھی جو بھڑک اٹھی مری آہ نیم کشیدہ سےسراج الدین ظفر
  31. مری آرزو کی حدود میں یہ فلک نہیں یہ زمیں نہیںمجھے بزم قدس میں دے جگہ جو وہاں نہیں تو کہیں نہیںUrooj Qadri
  32. جو ہے عرش پر وہی فرش پر کوئی خاص اس کا مکاں نہیںوہ یہاں بھی ہے وہ وہاں بھی ہے وہ کہیں نہیں وہ کہاں نہیںQadr Bilgrami
  33. ہوئے کارواں سے جدا جو ہم رہ عاشقی میں فنا ہوئےجو گرے تو نقش قدم بنے جو اٹھے تو بانگ درا ہوئےQadr Bilgrami
  34. ہمیں کون پوچھے ہے صاحبو نہ سوال میں نہ جواب میںنہ تو کوئی آدمی جانے ہے نہ حساب میں نہ کتاب میںمیر سوز
  35. ترے جلوے تیرے حجاب کو میری حیرتوں سے نمو ملیکہ تھا شب سے دن کبھی تیرہ تر کبھی شب ہی آئنہ رو ملیمختار صدیقی
  36. تجھے کیا خبر ہے او بے خبر مری جان تجھ پہ نثار ہےتری شوخ و شنگ اداؤں میں مری عاشقی کا خمار ہےZaheer Abbas Saer
  37. مرا غم گسار کوئی نہیں کسی لب پہ آئی دعا نہیںمرے چارہ گر ترے پاس بھی مرے درد دل کی دوا نہیںJagjeewan Lal Asthana sahar
  38. رشحاتم حسن لطیفی
  39. نہ حرم کی مجھ کو ہے جستجو نہ تو رہ گزر کی تلاش ہےجہاں سر جھکا کے ملے سکوں اسی سنگ در کی تلاش ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
  40. تجھے کیا بتاؤں اے دل ربا ترے سامنے مرا حال ہےمجھے جستجو ہے فقط تری مجھے صرف تیرا خیال ہےGham Bijnori