Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Muzari' Musamman Akhrab Makfuf Mahzuf

مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. سال نو کا ہنگامہZafar Ali Khan (1873–1956)
  2. ہندوستانZafar Ali Khan (1873–1956)
  3. آنکھوں کو انتظار سے گرویدہ کر چلےتم یہ تو خوب کارِ پسندیدہ کر چلےHasrat Mohani (1875–1951)
  4. اپنا سا شوق اوروں میں لائیں کہاں سے ہمگھبرا گئے ہیں بے دلئ ہم رہاں سے ہمHasrat Mohani (1875–1951)
  5. ان کو جو شغل ناز سے فرصت نہ ہو سکیہم نے یہ کہہ دیا کہ محبت نہ ہو سکیHasrat Mohani (1875–1951)
  6. پیہم دیا پیالۂ مے برملا دیاساقی نے التفات کا دریا بہا دیاHasrat Mohani (1875–1951)
  7. تاباں جو نور حسن بہ سیمائے عشق ہےکس درجہ دل پذیر تماشائے عشق ہےHasrat Mohani (1875–1951)
  8. حائل تھی بیچ میں جو رضائی تمام شباس غم سے ہم کو نیند نہ آئی تمام شبHasrat Mohani (1875–1951)
  9. دل کو خیال یار نے مخمور کر دیاساغر کو رنگ بادہ نے پر نور کر دیاHasrat Mohani (1875–1951)
  10. روشن جمال یار سے ہے انجمن تمامدہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمامHasrat Mohani (1875–1951)
  11. وہ قامتِ بلند نہیں در قبائے نازاک سروِ ناز ہے جو بنا ہو برائے نازHasrat Mohani (1875–1951)
  12. ہر حال میں رہا جو ترا آسرا مجھےمایوس کر سکا نہ ہجوم بلا مجھےHasrat Mohani (1875–1951)
  13. آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہار حسنآیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئےHasrat Mohani (1875–1951)
  14. اس نا خدا کے ظلم و ستم ہائے کیا کروںکشتی مری ڈبوئی ہے ساحل کے آس پاسHasrat Mohani (1875–1951)
  15. اقرار ہے کہ دل سے تمہیں چاہتے ہیں ہمکچھ اس گناہ کی بھی سزا ہے تمہارے پاسHasrat Mohani (1875–1951)
  16. حسرتؔ کی بھی قبول ہو متھرا میں حاضریسنتے ہیں عاشقوں پہ تمہارا کرم ہے آجHasrat Mohani (1875–1951)
  17. دیکھا کیے وہ مست نگاہوں سے بار بارجب تک شراب آئی کئی دور ہو گئےHasrat Mohani (1875–1951)
  18. ملتے ہیں اس ادا سے کہ گویا خفا نہیںکیا آپ کی نگاہ سے ہم آشنا نہیںHasrat Mohani (1875–1951)
  19. ہم کیا کریں اگر نہ تری آرزو کریںدنیا میں اور بھی کوئی تیرے سوا ہے کیاHasrat Mohani (1875–1951)
  20. اللہ رے فیض ایک جہاں مستفید ہےہر مست میرے پیر مغاں کا مرید ہےBedam Warsi (1876–1936)
  21. پاس ادب مجھے انہیں شرم و حیا نہ ہونظارہ گاہ میں اثر ماسوا نہ ہوBedam Warsi (1876–1936)
  22. ہم میکدے سے مر کے بھی باہر نہ جائیں گےمیکش ہماری خاک کے ساغر بنائیں گےBedam Warsi (1876–1936)
  23. شمع و پروانہAllama Iqbal (1877–1938)
  24. آفتابAllama Iqbal (1877–1938)
  25. شمعAllama Iqbal (1877–1938)
  26. درد عشقAllama Iqbal (1877–1938)
  27. گُلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھAllama Iqbal (1877–1938)
  28. ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئیہو دیکھنا تو دیدہء دل وا کرے کوئیAllama Iqbal (1877–1938)
  29. مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دےنظّارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دےAllama Iqbal (1877–1938)
  30. رامAllama Iqbal (1877–1938)
  31. موٹرAllama Iqbal (1877–1938)
  32. شفاخانہ حجازAllama Iqbal (1877–1938)
  33. محاصرہ ادرنہAllama Iqbal (1877–1938)
  34. بلالAllama Iqbal (1877–1938)
  35. ڈالی گئی جو فصلِ خزاں میں شَجر سے ٹُوٹمُمکن نہیں ہری ہو سحابِ بہار سےAllama Iqbal (1877–1938)
  36. کیا عشق ایک زندگیِ مستعار کاکیا عشق پائدار سے ناپائدار کاAllama Iqbal (1877–1938)
  37. چیونٹی اورعقابAllama Iqbal (1877–1938)
  38. جہادAllama Iqbal (1877–1938)
  39. سلطان ٹیپو کی وصیتAllama Iqbal (1877–1938)
  40. ابی سینیاAllama Iqbal (1877–1938)
  41. ابلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نامAllama Iqbal (1877–1938)
  42. آگ اس کی پھُونک دیتی ہے برنا و پیر کولاکھوں میں ایک بھی ہو اگر صاحبِ یقیںAllama Iqbal (1877–1938)
  43. ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدرحاصل ہوا یہی، نہ بچے مار پِیٹ سےAllama Iqbal (1877–1938)
  44. ہاتھوں سے اپنے دامنِ دُنیا نکل گیارُخصت ہُوا دلوں سے خیالِ معاد بھیAllama Iqbal (1877–1938)
  45. ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیںآغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کاAllama Iqbal (1877–1938)
  46. یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گیAllama Iqbal (1877–1938)
  47. “اصلِ شہود و شاہد و مشہود ایک ہے”غالبؔ کا قول سچ ہے تو پھر ذکرِ غیر کیاAllama Iqbal (1877–1938)
  48. تکرار تھی مزارع و مالک میں ایک روزدونوں یہ کہہ رہے تھے، مرا مال ہے زمیںAllama Iqbal (1877–1938)
  49. تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!دفعِ مَرض کے واسطے پِل پیش کیجیےAllama Iqbal (1877–1938)
  50. ناظرین سے (ضربِ کلیم)Allama Iqbal (1877–1938)