یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!
Allama Iqbal (1877–1938)یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!
غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی
آتا ہے اب وہ دَور کہ اولاد کے عوَض
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مردِ ہوش مند!
غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی
آتا ہے اب وہ دَور کہ اولاد کے عوَض
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی