Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf

خفیف مسدس مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. اب کسی سے مرا حساب نہیںمیری آنکھوں میں کوئی خواب نہیںJaun Elia (1931–2002)
  2. ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیںکوئی خاموش ہو گیا ہے کہیںJaun Elia (1931–2002)
  3. اپنے سب یار کام کر رہے ہیںاور ہم ہیں کہ نام کر رہے ہیںJaun Elia (1931–2002)
  4. جو ہوا جونؔ وہ ہوا بھی نہیںیعنی جو کچھ بھی تھا وہ تھا بھی نہیںJaun Elia (1931–2002)
  5. سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیںنام کو بھی اب اضطراب نہیںJaun Elia (1931–2002)
  6. شام تک میری بیکلی ہے شرابشام کو میری سر خوشی ہے شرابJaun Elia (1931–2002)
  7. شکوہ اول تو بے حساب کیااور پھر بند ہی یہ باب کیاJaun Elia (1931–2002)
  8. ضبط کر کے ہنسی کو بھول گیامیں تو اس زخم ہی کو بھول گیاJaun Elia (1931–2002)
  9. عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیاJaun Elia (1931–2002)
  10. کام کی بات میں نے کی ہی نہیںیہ مرا طور زندگی ہی نہیںJaun Elia (1931–2002)
  11. کام مجھ سے کوئی ہوا ہی نہیںبات یہ ہے کہ میں تو تھا ہی نہیںJaun Elia (1931–2002)
  12. کون سے شوق کس ہوس کا نہیںدل مری جان تیرے بس کا نہیںJaun Elia (1931–2002)
  13. مسکن ماہ و سال چھوڑ گیادل کو اس کا خیال چھوڑ گیاJaun Elia (1931–2002)
  14. وہ جو تھا وہ کبھی ملا ہی نہیںسو گریباں کبھی سلا ہی نہیںJaun Elia (1931–2002)
  15. ہم تو جیسے وہاں کے تھے ہی نہیںبے اماں تھے اماں کے تھے ہی نہیںJaun Elia (1931–2002)
  16. چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیالJaun Elia (1931–2002)
  17. ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیںاپنی حالت تباہ کی جائےJaun Elia (1931–2002)
  18. میں جو ہوں جونؔ ایلیا ہوں جناباس کا بے حد لحاظ کیجئے گاJaun Elia (1931–2002)
  19. دن چھپا اور غم کے سائے ڈھلےآرزو کے نئے چراغ جلےQabil Ajmeri (1931–1962)
  20. پہلے جو تھا وہی ہے حال میاںعشق کو ہے کہاں زوال میاںRafeeq Jabir (b. 1931)
  21. راستے ہیں کھلے ہوئے سارےپھر بھی یہ زندگی رکی ہوئی ہےZafar Iqbal (b. 1932)
  22. ہر حقیقت ہے ایک حسن حفیظؔاور ہر حسن اک حقیقت ہےHafeez Banarasi (1933–2008)
  23. دل سے دل آج تک ملا ہی نہیںآدمی اس پہ سوچتا ہی نہیںIbrat Bahraichi (1933–2021)
  24. دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئیجیسے احساں اتارتا ہے کوئیGulzar (b. 1934)
  25. صبر ہر بار اختیار کیاہم سے ہوتا نہیں ہزار کیاGulzar (b. 1934)
  26. جاہ و حشمت نہیں جلال نہیںپھر بھی چھیڑے کوئی مجال نہیںJahangeer Khan Jauhar (1934–2014)
  27. اجنبی رہ گزر کے تھے ہی نہیںہم جدھر تھے ادھر کے تھے ہی نہیںG R Kanwal (b. 1935)
  28. ہجر کا چاند درد کی ندییہی صورت ہے اپنی دنیا کیM Kothiyavi Rahi (1935–2005)
  29. ہم کہاں اور دل خراب کہاںاے شب غم ترا جواب کہاںRaees Akhtar (b. 1935)
  30. کھردرے جسم کے نشیب و فرازجاننے کی ہوس میں جس کی زباںShahryar (1936–2012)
  31. چاند کے پیٹ میں حمل مچھلیمچھلی کے منہ میں کل وجود و عدمAdil Mansuri (1936–2008)
  32. دل جلایا تری خوشی کے لیےیا خود اپنی ہی آگہی کے لیےParveen Fana Syed (1936–2010)
  33. شعلۂ دل بجھا کے دیکھ لیاآرزو کو مٹا کے دیکھ لیاParveen Fana Syed (1936–2010)
  34. کیا غضب تو نے اے بہار کیاپتی پتی کو بے قرار کیاParveen Fana Syed (1936–2010)
  35. نفس آرزو ہے شعلہ طرازسوز احساس تیری عمر درازGhani Ahmad Ghani (b. 1937)
  36. شہرتوں کی ہمیں للک ہے بہتخود نمائی میں کیا چمک ہے بہتZafar Kaleem (b. 1938)
  37. جان سی آ گئی ہے جان میں کیاکہہ گئے ہیں وہ میرے کان میں کیاEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  38. موت سے وہ نہ زندگی سے ملےروز و شب کی جو بے خودی سے ملےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
  39. وہ زباں اپنی کھولتا ہی نہیںیہ نہیں ہے کہ بولتا ہی نہیںV. C. Rai Naya (b. 1941)
  40. آج بھی مشکلات کم تو نہیںبارش حادثات کم تو نہیںHafeez Shahid (1942–2014)
  41. ساری دنیا میں لا جواب بنوانتخابوں کا انتخاب بنوKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  42. وائے تقدیر میں گدھا نہ ہواہم نوا کرشن چندر کا نہ ہواKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  43. اس کے غم میں حیات بھول گئےرونق کائنات بھول گئےZafar Sambhali (b. 1944)
  44. بے وفا سے گلا کیا نہ گیالطف غم بے مزہ کیا نہ گیاZafar Sambhali (b. 1944)
  45. پیاس کی کیسے لائے تاب کوئینہیں دریا تو ہو سراب کوئیJaved Akhtar (b. 1945)
  46. یہی حالات ابتدا سے رہےلوگ ہم سے خفا خفا سے رہےJaved Akhtar (b. 1945)
  47. اب فراق و وصال بار ہوئےعمر گزری ہے بے قرار ہوئےJafar Abbas (1947–2022)
  48. جوش ہر موج میں اچھال کا تھاحوصلہ ہم میں بھی کمال کا تھاZafar Aziz (b. 1947)
  49. زندگی خار ہے گلاب بھی ہےزندگی زندگی ہے خواب بھی ہےKailash Guru Swami (b. 1948)
  50. اپنے دیوار و در سے پوچھتے ہیںگھر کے حالات گھر سے پوچھتے ہیںRahat Indori (1950–2020)