Poetry
Jameel Muraba' Salim
جمیل مربع سالم- کہے کوئی شیخ سے یہ جا کرکہ دیکھیے آ کے بزم سیدAkbar Allahabadi (1846–1921)
- شراب خانہ ہے بزم ہستیہر ایک ہے محو عیش و مستیHafeez Jalandhari (1900–1982)
- سورج کی کرنوں کا گیتAkhtar Shirani (1905–1948)
- تجھے پکارا ہے بے ارادہجو دل دکھا ہے بہت زیادہFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
- بہار آئی تو جیسے یک بارلوٹ آئے ہیں پھر عدم سےFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
- یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہےFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
- کئی ستارے چمک رہے ہیںMeeraji (1912–1949)
- کل ایک تو ہوگی اور اک میںکوئی رقیب رفیق صورتAli Sardar Jafri (1913–2000)
- مرے عزیزو، مرے رفیقومری کمیونزم سے ہو خائفAli Sardar Jafri (1913–2000)
- گلاب کیکر پہ کب اگے گاکہ خار دونوں میں مشترک ہےAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
- خیال یکتا میں خواب اتنےسوال تنہا جواب اتنےMunir Niazi (1928–2006)
- مکاں میں قید صدا کی دہشتمکاں سے باہر خلا کی دہشتMunir Niazi (1928–2006)
- ہے شکل تیری گلاب جیسینظر ہے تیری شراب جیسیMunir Niazi (1928–2006)
- یہ آنکھ کیوں ہے یہ ہاتھ کیا ہےیہ دن ہے کیا چیز رات کیا ہےMunir Niazi (1928–2006)
- سلام اے دل فگار لوگوسلام اے اشک بار لوگوHabib Jalib (1928–1993)
- آواز کے سائےMustafa Zaidi (1930–1970)
- ملے تو ہم آج بھی ہیں لیکننہ میرے دل میں وہ تشنگی تھیAhmad Faraz (1931–2008)
- یہ میری غزلیں یہ میری نظمیںتمام تیری حکایتیں ہیںAhmad Faraz (1931–2008)
- میں اپنے غم خانۂ جنوں میںتمہیں بلانا بھی جانتا ہوںQabil Ajmeri (1931–1962)
- وہ خط کے پرزے اڑا رہا تھاہواؤں کا رخ دکھا رہا تھاGulzar (b. 1934)
- تبوک آواز دے رہا ہےزمیں سے اب جو چپک رہے گاAdil Mansuri (1936–2008)
- یہ رنگ و نکہت میں بہتی دنیایہ حسن صورت یہ جلوہ گاہیںEhsan Akbar (b. 1938)
- بہت مزا تھا اڑان میں بھییقیں تھا روشن گمان میں بھیLutf-ur-rahman (b. 1941)
- گمان میں ہے یقین جیسےاگل دے سونا زمین جیسےZafar Hashmi (b. 1945)
- کسی کسی کی کمال دنیابسی ہوئی ہے وشال دنیاKailash Jha Kinkar (1962–2020)
- وہ شاخ مضبوط ہو یا نازکیہ منحصر ہے کمال فن پرTabassum Azmi (b. 1968)
- سکون کتنا تھا جھونپڑی میںمحل میں آ کر پتا چلا ہےEhya Bhojpuri (b. 1977)
- ہمیں خبر ہے خراب ہوں گےادھورے سپنے عذاب ہوں گےM. Usman Shakir (b. 1980)
- خزاں کی رت میں یہ مشغلہ تھامیں بکھرے پتے سمیٹتا تھاEhtisham Ali (b. 1983)
- میں اک ندا سے ہرا بھرا ہوںتری دعا سے ہرا بھرا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
- وہ اس ادا سے دعا کرے گاہمارا ہو کر رہا کرے گاSabeela Inam Siddiqui (b. 1994)
- تری محبت نے میرے ہمدمکیا ہے کچھ مجھ پہ ایسا جادوFaisal Qadri Gunnauri (b. 1995)
- وفا کے دعووں پہ ہنس رہا تھامجھے نیا ہجر ہو گیا تھاAal-e-Umar (b. 1995)
- مرے تصور میں آ رہے ہومجھے نشانہ بنا رہے ہوUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- خیال اپنا ادھر لگا کےپڑا ہوں اب دل کو ڈر لگا کےBadr Muneer
- گگن سے دھرتی پہ آ گیا تھااجل کو اچھے سے جانتا تھاJagdeesh Raj Figar
- زباں نہ ہوتی قلم نہ ہوتےزمیں نہ ہوتی قدم نہ ہوتےEhsaan Sabz
- گھنیرا لہجہ وہ حسن کا تھاکھلی زباں وہ جمال کی تھیZafar Adeem
- یہی فقط میری زندگی ہےتری اطاعت ہی بندگی ہےSaba Azeez
- عذاب میں مبتلا کرے گاوہ مجھ کو تجھ سے جدا کرے گاParvez Baghi
- گلاب آنکھیں شراب آنکھیںیہی تو ہیں لا جواب آنکھیںUnknown
- وفا کے پیمان سب بھلا کرجفائیں کرتے وفا کے قاتلUnknown