Poetry
Bahr-e Hindi Mutaqarib Asram Maqbuz Mahzuf
بحرِ ہندی/ متقارب اثرم مقبوض محذوف- کون کسی کا غم کھاتا ہےکہنے کو غم خوار ہے دنیاMirza Rafi Sauda (1713–1781)
- نہ مرے پاس عزت رمضاںنہ کبھو کی عبادت رمضاںTaban Abdul Hai (1715–1749)
- جوش عشقMir Taqi Mir (1723–1810)
- جس کو چاہو تم اس کو بھر دوماہ کو نقرہ مہر کو زر دوImdad Ali Bahr (1810–1878)
- نشہ میں سہواً کر لی توبہایسی بھولی الٰہی توبہMunir Shikohabadi (1814–1880)
- مناجات بیوہAltaf Hussain Hali (1837–1914)
- ہماری گائےIsmail Meeruthi (1844–1917)
- دیکھتا ہے اک عمر سے بندہبس یہی باتیں اور یہی فنڈہAkbar Allahabadi (1846–1921)
- فضل خدا سے عزت پائیآج ہوئے ہم سی ایس آئیAkbar Allahabadi (1846–1921)
- جلوۂ دربار دہلیAkbar Allahabadi (1846–1921)
- گہری نیند سے سونے والووقت کو اپنے کھونے والوShad Azimabadi (1846–1927)
- دھرتی ماتاNadir Kakorvi (1857–1912)
- آنکھ سے دل میں آنے والادل سے نہیں اب جانے والاArzoo Lakhnavi (1873–1951)
- قومی گیتArzoo Lakhnavi (1873–1951)
- دعا (سیماب اکبرآبادی)Seemab Akbarabadi (1882–1951)
- برسات (سیماب اکبرآبادی, I)Seemab Akbarabadi (1882–1951)
- شام کی دعاSeemab Akbarabadi (1882–1951)
- دل کا چھالا پھوٹا ہوتاکاش یہ تارا ٹوٹا ہوتاAziz Lakhnavi (1882–1935)
- جہل خرد نے دن یہ دکھائےگھٹ گئے انساں بڑھ گئے سائےJigar Moradabadi (1890–1960)
- کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشنلاکھ بلائیں ایک نشیمنJigar Moradabadi (1890–1960)
- آخر ایک دن شاد کرو گےمیرا گھر آباد کرو گےHafeez Jalandhari (1900–1982)
- آگے پیچھے دائیں بائیںکائیں کائیں کائیں کائیںHafeez Jalandhari (1900–1982)
- جاگو سونے والو جاگووقت کے کھونے والو جاگوHafeez Jalandhari (1900–1982)
- دیکھ بوا مری گوٹے کی چنریآ ہا جی گل ناری چنریHafeez Jalandhari (1900–1982)
- صبح ہوا جب نور کا تڑکاسو کر اٹھا اچھا لڑکاHafeez Jalandhari (1900–1982)
- ساقی بادہ عرفاں تم ہوشہ سنجر شہ جیلاں تم ہوZaheen Shah Taji (1902–1978)
- دل کی کشتی تیرے حوالےتیرے سوا اب کون سنبھالےJaiKrishn Chaudhry Habeeb (b. 1904)
- قند دہن کچھ اس سے زیادہلطف سخن کچھ اس سے زیادہFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
- بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہےFaiz Ahmad Faiz (1911–1984)
- ننھی پجارنMajaz Lakhnawi (1911–1955)
- بول! اری او دھرتی بول!راج سنگھاسن ڈانواڈولMajaz Lakhnawi (1911–1955)
- ظلم کی کچھ میعاد نہیں ہےداد نہیں فریاد نہیں ہےAli Sardar Jafri (1913–2000)
- ذکر نہیں یہ فرزانوں کاقصہ ہے اک دیوانوں کاAli Sardar Jafri (1913–2000)
- کھیل کھلونے پہلے کیا تھےنام سنو تم بچو کچھ کےAli Sardar Jafri (1913–2000)
- ایک اک اینٹ گری پڑی ہےسب دیواریں کانپ رہی ہیںAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
- پہلا منظرسن انیس سو اڑتیس ہےAkhtar-ul-Iman (1915–1996)
- جب ہمیں مسجد جانا پڑا ہےراہ میں اک مے خانہ پڑا ہےKaif Bhopali (1917–1991)
- جھوم کے جب رندوں نے پلا دیشیخ نے چپکے چپکے دعا دیKaif Bhopali (1917–1991)
- کام یہی ہے شام سویرےتیری گلی کے سو سو پھیرےKaif Bhopali (1917–1991)
- اس نے یہ کہہ کر پھیر دیا خطخون سے کیوں تحریر نہیں ہےKaif Bhopali (1917–1991)
- دل جلتا ہے شام سویرےایک چراغ اور لاکھ اندھیرےQateel Shifai (1919–2001)
- مست گھٹا منڈلائی ہوئی ہےباغ پہ مستی چھائی ہوئی ہےKaifi Azmi (1919–2002)
- آزادی کا جشن مناؤگیت خوشی کے مل کے گاؤRabia Sultana Nashad (b. 1921)
- کوئی سکوں کی راہ نہیں ہےلیکن لب پر آہ نہیں ہےKaleem Saronji (b. 1921)
- یاد آئی وہ زلف پریشاںکٹ جائے گی اب شب ہجراںVafa Malikpuri (1923–2003)
- دیپ تھا یا تارا کیا جانےدل میں کیوں ڈوبا کیا جانےAda Jafri (1924–2015)
- ڈھلکے ڈھلکے آنسو ڈھلکےچھلکے چھلکے ساغر چھلکےAda Jafri (1924–2015)
- آج تجھے کیوں چپ سی لگی ہےکچھ تو بتا کیا بات ہوئی ہےNasir Kazmi (1925–1972)
- اس دنیا میں اپنا کیا ہےکہنے کو سب کچھ اپنا ہےNasir Kazmi (1925–1972)
- تنہائی کا دکھ گہرا تھامیں دریا دریا روتا تھاNasir Kazmi (1925–1972)