دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ

Akbar Allahabadi (1846–1921)

دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ

بس یہی باتیں اور یہی فنڈہ

ہوتا ہے کچھ کام نہ دھندہ

لاؤ چندہ لاؤ چندہ