Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ ہمارے ساتھ نہیںچلئے کوئی بات نہیںTahir Faraz
  2. اب کے برس ہونٹوں سے میرے تشنہ لبی بھی ختم ہوئیتجھ سے ملنے کی اے دریا مجبوری بھی ختم ہوئیTahir Faraz
  3. تاریکیوں نے خود کو ملایا ہے دھوپ میںسایہ جو شام کا نظر آیا ہے دھوپ میںTahir Faraz
  4. جب بھی ٹوٹا مرے خوابوں کا حسیں تاج محلمیں نے گھبرا کے کہی میرؔ کے لہجے میں غزلTahir Faraz
  5. جب مرے ہونٹوں پہ میری تشنگی رہ جائے گیتیری آنکھوں میں بھی تھوڑی سی نمی رہ جائے گیTahir Faraz
  6. جو شجر بے لباس رہتے ہیںان کے سائے اداس رہتے ہیںTahir Faraz
  7. خود کو پڑھتا ہوں چھوڑ دیتا ہوںاک ورق روز موڑ دیتا ہوںTahir Faraz
  8. درد خاموش رہا ٹوٹتی آواز رہیمیری ہر شام تری یاد کی ہم راز رہیTahir Faraz
  9. ذرا سی بات پہ کٹتے ہیں سر ہماری طرفبھلا اسی میں ہے تو رخ نہ کر ہماری طرفTahir Faraz
  10. عجیب ہم ہیں سبب کے بغیر چاہتے ہیںتمہیں تمہاری طلب کے بغیر چاہتے ہیںTahir Faraz
  11. غم اس کا کچھ نہیں ہے کہ میں کام آ گیاغم یہ ہے قاتلوں میں ترا نام آ گیاTahir Faraz
  12. کاش ایسا کوئی منظر ہوتامیرے کاندھے پہ ترا سر ہوتاTahir Faraz
  13. کوئی حسیں منظر آنکھوں سے جب اوجھل ہو جائے گامجھ کو پاگل کہنے والا خود ہی پاگل ہو جائے گاTahir Faraz
  14. کہیں خلوص کی خوشبو ملے تو رک جاؤںمرے لیے کوئی آنسو کھلے تو رک جاؤںTahir Faraz
  15. کیسے مانوں کہ زمانے کی خبر رکھتی ہےگردش وقت تو بس مجھ پہ نظر رکھتی ہےTahir Faraz
  16. گوشے بدل بدل کے ہر اک رات کاٹ دیکچے مکاں میں اب کے بھی برسات کاٹ دیTahir Faraz
  17. مری منزلیں کہیں اور ہیں مرا راستہ کوئی اور ہےہٹو راہ سے مری خضر جی مرا رہنما کوئی اور ہےTahir Faraz
  18. مرے لبوں پہ اسی آدمی کی پیاس نہ ہوجو چاہتا ہے مرے سامنے گلاس نہ ہوTahir Faraz
  19. میرے آنسو تری آنکھوں سے اگر مل جائیںجتنے مرجھائے ہوئے پھول ہیں سب کھل جائیںTahir Faraz
  20. میں نہ کہتا تھا کہ شہروں میں نہ جا یار مرےسوندھی مٹی ہی میں ہوتی ہے وفا یار مرےTahir Faraz
  21. وقت کرتا ہے خودکشی مجھ میںلمحہ لمحہ ہے زندگی مجھ میںTahir Faraz
  22. بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تمکبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سےTahir Faraz
  23. آدمی ہوں وصف پیغمبر نہ مانگمجھ سے میرے دوست میرا سر نہ مانگTahir Faraz
  24. جن کو نیندوں کی نہ ہو چادر نصیبان سے خوابوں کا حسیں بستر نہ مانگTahir Faraz
  25. عمر بھر کو مجھے بے صدا کر گیاتیرا اک بار منہ پھیر کر بولناTahir Faraz
  26. مرے ہنر کا اسے بھی نہ تھا کچھ اندازہملال یہ ہے اسے دوسری شکست ہوئیTahir Faraz