Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اسی نے آدم کے نقش پا کو ازل کیا تھا بھرم رکھا تھازمیں پہ جلوہ فگن نہ ہو کر بھی جس نے پہلا قدم رکھا تھاOsama Khalid (b. 1998)
  2. برہنہ پا ہے بھٹکتی روحوں کو دودھ دیتی ہے پالتی ہےپھر ان کے جسموں پہ قہقہے پھینکتی ہے چہرے اداستی ہےOsama Khalid (b. 1998)
  3. بھرے کمرے میں اداسی کا اثر تنہا کیاجانے کیا بات تھی کیا سوچ کے گھر تنہا کیاOsama Khalid (b. 1998)
  4. پاؤں کا دھیان تو ہے راہ کا ڈر کوئی نہیںمجھ کو لگتا ہے مرا زاد سفر کوئی نہیںOsama Khalid (b. 1998)
  5. ٹھیک ہے ان دنوں خود پر ذرا غصہ ہوں میںپھر بھی اپنی سبھی حرکات کو تکتا ہوں میںOsama Khalid (b. 1998)
  6. جسم گھیر لیتی ہے پھر بھی زرد تنہائیتتلیوں میں دن گزرا جگنوؤں میں رات آئیOsama Khalid (b. 1998)
  7. جہان گریہ جو آدم کو خلد کا دکھ ہےاسی لحاظ سے دھرتی ہوا خلا دکھ ہےOsama Khalid (b. 1998)
  8. خاموشی کی رمز سجھابول رہا ہے بولتا جاOsama Khalid (b. 1998)
  9. درد تیرا تھا ترے یار سے لگ کر رویایعنی بیمار تھا بیمار سے لگ کر رویاOsama Khalid (b. 1998)
  10. درون خواب کوئی شکل مسکراتی ہےمیں چپ رہوں تو مرے ساتھ گنگناتی ہےOsama Khalid (b. 1998)
  11. دل میں رہے وہ شخص رگوں میں رواں نہ ہومیں چاہتا ہوں زخم جگر کا نشاں نہ ہوOsama Khalid (b. 1998)
  12. ڈرا رہی تھی مجھے اور ڈر لیا میں نےپھر ایک روز محبت کا سر لیا میں نےOsama Khalid (b. 1998)
  13. رات جھٹکے سے مری نیند کھلی ٹوٹ گئیکانچ کی چیز تھی ٹیبل سے گری ٹوٹ گئیOsama Khalid (b. 1998)
  14. سخت وحشی ہوں بلا وجہ بپھر جاتا ہوںاس لیے اپنی طرف جاؤں تو ڈر جاتا ہوںOsama Khalid (b. 1998)
  15. سیاہ کمرے میں جب صبح کا اجالا ہوازمین بوس ہوا میں فلک سے ٹپکا ہواOsama Khalid (b. 1998)
  16. قفل کھلیں گے اور مگرمچھوں کا منہ کھل جائے گاکیا معلوم اس دل کے غار سے کیا کیا سامنے آئے گاOsama Khalid (b. 1998)
  17. کبھی ہوتا ہے پریشاں کبھی شرماتا ہےآئینہ میرے خد و خال سے گھبراتا ہےOsama Khalid (b. 1998)
  18. کچھ بھولی اور کچھ تیکھی آوازیں ہیںجیسے چہرے ہیں ویسی آوازیں ہیںOsama Khalid (b. 1998)
  19. کس کا عکس نمایاں ہوگا ایسے گدلے پانی میںسورج ڈوب گیا ہے میرے آنگن کی ویرانی میںOsama Khalid (b. 1998)
  20. کنڈی بجا کے اس لیے بھاگا نہیں ہوں میںدکھتا نہیں کسی کو تو سوچا نہیں ہوں میںOsama Khalid (b. 1998)
  21. کوئی ملال ہوں دکھ ہوں بتاؤ کیا ہوں میںدنوں کے بعد کسی شخص کو دکھا ہوں میںOsama Khalid (b. 1998)
  22. میرا سایہ بھی اگر باب طرب تک آیاکہنا بد نام زمانہ تھا نسب تک آیاOsama Khalid (b. 1998)
  23. وقت کی زنبیل پلٹی اور اس تک جا گراجسم کا کشکول جس نے بد دعا سے بھر دیاOsama Khalid (b. 1998)
  24. بارہویں مرتبہموت کا خواب تکمیل تک آتے آتے کہیں رہ گیا ہےOsama Khalid (b. 1998)
  25. تری سرمئی آنکھ سے بہنے والا سیہ اشکجس نے ملال اوڑھ کر تیری تکمیل کیOsama Khalid (b. 1998)
  26. سمندر کی لہروں میںلٹکے لبادے سا لاغر بدن یہ ہینگر پہOsama Khalid (b. 1998)
  27. مجھے حسرت ہےمیرا نظم کردہ فلسفہ تم کو سمجھ آئےOsama Khalid (b. 1998)
  28. مختصر وقت میں بربادی کا اندازہ کرواس تعلق سے پرانے تو مرے کپڑے ہیںOsama Khalid (b. 1998)