Poetry
- اے حسن خوش صفات مرے ساتھ ساتھ چلکرنی ہے تجھ سے بات مرے ساتھ ساتھ چلLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- بقدر فکر سجھائے ہوئے اسی کے ہیںیہ سارے لفظ بتائے ہوئے اسی کے ہیںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- بوسوں کی میٹھی نہر کے الھڑ بہاؤ میںمحو سفر ہے چاند جوانی کی ناؤ میںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- تاثیر مختلف کی روانی سے جل گئےسورج کے ہونٹھ برف کے پانی سے جل گئےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- تلخ سازی نے ہمیں غم کے سوا کچھ نہ دیابے نیازی نے ہمیں غم کے سوا کچھ نہ دیاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- چیز رکھتے ہی دھم سے گرتی ہےعشق کی میز آڑی ترچھی ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- دریائے فکر نو کی روانی میں گر گیاسورج پھسل کے برف کے پانی میں گر گیاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- دعا کی نرم پناہوں میں جا کے لیٹ گیامیں بھیک مانگتے شاہوں میں جا کے لیٹ گیاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- دعائے خیر کی پھر کیا کمی ہےدعا گو جب حسین ابن علی ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- راہ دنیا کے لئے باد بہاری لے جاپاؤں تھک جائیں گے پھولوں کی سواری لے جاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- سوچوں کی پالکی میں بٹھا کر سطور کوکاغذ پہ کھینچ لایا ہوں جنت کی حور کوLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- سیل اشک حزیں بھی کچھ ہےپر مری آستین بھی کچھ ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- عشق تاروں سے نہ مہتاب سے دل داری کیرات نے دھوپ کے بستر پہ سیہ کاری کیLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- کج کلاہوں نے بہت شور مچا رکھا ہےچور اچکوں نے بہت شور مچا رکھا ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- لفظوں میں آگ بھرنے کا فن لے لیا گیاہم سے ہمارا طرز سخن لے لیا گیاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- لہو کا رقص تھا سانسوں کا ارتعاشا تھامرے بدن میں کوئی اور بے تحاشہ تھاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- مرکز نور پہ کاجل کا اندھیرا کر لےاپنی پلکوں کو ذرا اور گھنیرا کر لےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- مرے کمرے کو صحرا کر رہا ہےتمہارا غم کرشمہ کر رہا ہےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- معجزہ مانیے یا کہیے کرشمہ دل کادل کے قالین پہ رکھا ہے جنازہ دل کاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- ناز و ادا غرور حیا حسن مستیاںیہ سب ملا کے بنتی ہیں کالج کی لڑکیاںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- نہ اردو اور نہ ہندی بولتی ہےہم اس تہذیب کے قائل نہیں ہیںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- ہنر غیب کی تفسیر بنے بیٹھے ہیںسب یہاں میرؔ تقی میرؔ بنے بیٹھے ہیںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- یہ سفید صفحوں کے ہنس ہیں انہیں روشنائی پہ چھوڑ لوںمیں خیال و فکر کی جھیل سے کوئی ربط باہمی جوڑ لوںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- یہ کون رکھ گیا ذہنی تھکن برائے فروختکتابیں پھینک کے غربت نے اپنے ہاتھوں سےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- دیار میر تقی میرؔ کو سلام کرویہاں خدائے سخن گاہ گاہ بیٹھتے ہیںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
- میرے اللہ مجھے ایسے خیالوں سے نوازوہ جنہیں میر تقی میرؔ نہیں سوچ سکاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)