Poetry
- آگ کے ساتھ ہی پانی بھی بہم رکھنا تھادل میں تھا عشق تو آنکھوں کو بھی نم رکھنا تھاIftikhar Raghib (b. 1973)
- اچھے دنوں کی آس لگا کر میں نے خود کو روکا ہےکیسے کیسے خواب دکھا کر میں نے خود کو روکا ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- اس نے کہا تھا ایک شب تم نے مجھے بدل دیاکیسے کہوں میں اس سے اب تم نے مجھے بدل دیاIftikhar Raghib (b. 1973)
- انداز ستم ان کا نہایت ہی الگ ہےگزری ہے جو دل پر وہ قیامت ہی الگ ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- انکار ہی کر دیجیے اقرار نہیں توالجھن ہی میں مر جائے گا بیمار نہیں توIftikhar Raghib (b. 1973)
- ایک رشتہ درد کا ہے میرے اس کے درمیاںپھر بھی کتنا فاصلہ ہے میرے اس کے درمیاںIftikhar Raghib (b. 1973)
- اے ابن اضطراب دل ناصبور صبرتکلیف میں ہے باعث کیف و سرور صبرIftikhar Raghib (b. 1973)
- باعث اضطراب خاموشیاک مسلسل عذاب خاموشیIftikhar Raghib (b. 1973)
- پھر اٹھایا جاؤں گا مٹی میں مل جانے کے بعدگرچہ ہوں سہما ہوا بنیاد ہل جانے کے بعدIftikhar Raghib (b. 1973)
- پیکر مہر و وفا روح غزل یعنی تومل گیا عشق کو اک حسن محل یعنی توIftikhar Raghib (b. 1973)
- ترک تعلقات نہیں چاہتا تھا میںغم سے ترے نجات نہیں چاہتا تھا میںIftikhar Raghib (b. 1973)
- تقدیر وفا کا پھوٹ جانامیں بھولا نہ دل کا ٹوٹ جاناIftikhar Raghib (b. 1973)
- تنگ ہم پر بھی ہماری دنیادشمن عشق ہے ساری دنیاIftikhar Raghib (b. 1973)
- جو دوسروں کی خطائیں معاف کرتے ہیںدراصل دل سے کدورت وہ صاف کرتے ہیںIftikhar Raghib (b. 1973)
- جی چاہتا ہے جینا جذبات کے مطابقحالات کر رہے ہیں حالات کے مطابقIftikhar Raghib (b. 1973)
- چاہتوں کا سلسلہ ہے مستقلسبز موسم کرب کا ہے مستقلIftikhar Raghib (b. 1973)
- چشم تر کو زبان کر بیٹھےحال دل کا بیان کر بیٹھےIftikhar Raghib (b. 1973)
- چشم دل جس کی راہ تکتی ہےاب وہ بجلی کہاں چمکتی ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- چھوڑا نہ مجھے دل نے مری جان کہیں کادل ہے کہ نہیں مانتا نادان کہیں کاIftikhar Raghib (b. 1973)
- حیف باعث ترے عتاب کا میںکیا کروں اپنے اضطراب کا میںIftikhar Raghib (b. 1973)
- خرد گزیدہ جنوں کا شکار یعنی میںملا تھا غم کو بھی اک غم گسار یعنی میںIftikhar Raghib (b. 1973)
- دل سے جب آہ نکل جائے گیجاں بھی ہمراہ نکل جائے گیIftikhar Raghib (b. 1973)
- دن میں آنے لگے ہیں خواب مجھےاس نے بھیجا ہے اک گلاب مجھےIftikhar Raghib (b. 1973)
- ذہن و دل میں ہے جنگ یا کچھ اورہو رہا ہوں ملنگ یا کچھ اورIftikhar Raghib (b. 1973)
- سدا آنسو بہانے سے کسی کو کچھ نہیں ملتاکہ رونے گڑگڑانے سے کسی کو کچھ نہیں ملتاIftikhar Raghib (b. 1973)
- کہا میں نے مری آنکھوں میں پانی ہےجواب آیا محبت کی نشانی ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- کیا عشق ہے جب ہو جائے گا تب بات سمجھ میں آئے گیجب ذہن کو دل سمجھائے گا تب بات سمجھ میں آئے گیIftikhar Raghib (b. 1973)
- کیا ہے قسمت میں قلب مائل کیحد نہیں رنج کے وسائل کیIftikhar Raghib (b. 1973)
- کیوں ہے لہجہ بجھا بجھا تیراکیا ہوا اب وہ ولولہ تیراIftikhar Raghib (b. 1973)
- مصیبت میں زمیں بھی کم نہیں ہےسو بے چینی کہیں بھی کم نہیں ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- مضطرب آپ کے بنا ہے جییہ محبت بھی کیا بلا ہے جیIftikhar Raghib (b. 1973)
- وہ کہتے ہیں کہ آنکھوں میں مری تصویر کس کی ہےمیں کہتا ہوں کہ روشن اس قدر تقدیر کس کی ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- ہو چراغ علم روشن ٹھیک سےلوگ واقف ہوں نئی تکنیک سےIftikhar Raghib (b. 1973)
- یاد دلاؤ مت ان کو وہ رات اور دنچین انہیں اب آ جاتا ہے میرے بنIftikhar Raghib (b. 1973)
- اک بڑی جنگ لڑ رہا ہوں میںہنس کے تجھ سے بچھڑ رہا ہوں میںIftikhar Raghib (b. 1973)