Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- درد دل کا کسے کروں اظہارغم ہجرت بہ جان من بسیارقاسم علی خان آفریدی
- ایک عالم نے جبہ سائی کیاے بتو تم نے بھی خدائی کیخواجہ محمد وزیر
- جیتے جی بس وہ بت رہا ہم راہاب تو بندے کے ہے خدا ہم راہخواجہ محمد وزیر
- چلے بت خانے کو خدا حافظتم بھی زاہد کہو خدا حافظخواجہ محمد وزیر
- دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگرحم اے آسمان مینا رنگخواجہ محمد وزیر
- بے قراروں کو کب قرار آیاموت بھی آئی پر نہ یار آیامیر کلو عرش
- تن سے جاں کا قدم نکلتا ہےاب کوئی دم میں دم نکلتا ہےمیر کلو عرش
- شب ہجراں میں دم نکلتا ہےکب پیام وصال ٹلتا ہےمیر کلو عرش
- غم میں عہد شباب جاتا ہےآسماں خاک میں ملاتا ہےمیر کلو عرش
- نہ جنوں جائے گا کبھی میرایار ہے غیرت پری میرامیر کلو عرش
- در پہ تیرے پکار کی فریادسمع تو نے نہ یار کی فریادمرزا جواں بخت جہاں دار
- دیکھ تیرا جمال کچھ کا کچھدل میں آیا خیال کچھ کا کچھمرزا جواں بخت جہاں دار
- کل تک اس کی وہ مہربانی تھیآج دیکھا تو سرگرانی تھیمرزا جواں بخت جہاں دار
- یار جب ہم کنار ہووے گادل کو میرے قرار ہووے گامرزا جواں بخت جہاں دار
- یار کے بن بہار کیا کیجےگل نہ ہووے تو خار کیا کیجےمرزا جواں بخت جہاں دار
- یک دو جام اور بھی دے تو ساقینہ رہے دل میں آرزو ساقیمرزا جواں بخت جہاں دار
- آئی اے گلعذار کیا کہناخوب آئی بہار کیا کہناوزیر علی صبا لکھنؤی
- بندہ اب ناصبور ہوتا ہےعفو ہووے قصور ہوتا ہےوزیر علی صبا لکھنؤی
- دل پر داغ باغ کس کا ہےدیدۂ تر ایاغ کس کا ہےوزیر علی صبا لکھنؤی
- عشق کا اختتام کرتے ہیںدل کا قصہ تمام کرتے ہیںوزیر علی صبا لکھنؤی
- آپ مت کیجیے یقیں صاحبعشق میں فرصتیں نہیں صاحبNadeem Najid
- حسن جانان معتبر اس کولگ نہ جائے کہیں نظر اس کوNadeem Najid
- سرسری بھی ہے کارگر بھی ہےیہ کٹاری بھی ہے نظر بھی ہےشاہ اکبر داناپوری
- مجھ سے دل آپ کا مکدر ہےایسا جینا مجھے بھی دوبھر ہےشاہ اکبر داناپوری
- اس بت بے مثال کا پہلوہے خدا سے وصال کا پہلوامداد امام اثر
- شیخ کے حال پر تأسف ہےشکل روزی کی اک تصوف ہےامداد امام اثر
- میرے سر میں جو رات چکر تھااس کے زانو پہ غیر کا سر تھاامداد امام اثر
- جب خدا کو جہاں بسانا تھاتجھ کو ایسا نہیں بنانا تھاامداد امام اثر
- یوم جمہور تیرے آنے پرناچ اٹھے ہیں مسرتوں کے پیامCharkh Chinioti
- اس کے نبھنے کے کچھ نہیں اسبابوہ تغافل شعار میں بے تابمیر مہدی مجروح
- ایک سے ربط ایک سے ہے بگاڑروز ہے واں یہی اکھاڑ پچھاڑمیر مہدی مجروح
- بس کہ اک جنس رائیگاں ہوں میںجتنا ارزاں بکوں گراں ہوں میںمیر مہدی مجروح
- خانماں سوز ماسوا ہوں میںاپنے سائے سے بھی جدا ہوں میںمیر مہدی مجروح
- میرے دل میں تو ہر زماں ہو تمچشم ظاہر سے کیوں نہاں ہو تممیر مہدی مجروح
- یہ جو چپکے سے آئے بیٹھے ہیںلاکھ فتنے اٹھائے بیٹھے ہیںمیر مہدی مجروح
- سر کو تن سے مرے جدا کیجےیہ بھی جھگڑا ہے فیصلہ کیجےمیر مہدی مجروح
- تن بے جاں میں اب رہا کیا ہےدیکھیے مرضئ خدا کیا ہےPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
- کر کے قول و قرار کیا کہنااو فراموش کار کیا کہناPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
- مے کا یہ احترام ارے توبہاور پھر وہ حرام ارے توبہPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
- جو شجر بے لباس رہتے ہیںان کے سائے اداس رہتے ہیںTahir Faraz
- خود کو پڑھتا ہوں چھوڑ دیتا ہوںاک ورق روز موڑ دیتا ہوںTahir Faraz
- وقت کرتا ہے خودکشی مجھ میںلمحہ لمحہ ہے زندگی مجھ میںTahir Faraz
- اس شکر لب کا میں خیالی ہوںاس سبب شکریں مقالی ہوںداؤد اورنگ آبادی
- جگ ہے مشتاق پیو کے درشن کاکس کوں نیں احتیاج درپن کاداؤد اورنگ آبادی
- حسن اس شمع رو کا ہے گل رنگکیوں نہ بلبل جلے مثال پتنگداؤد اورنگ آبادی
- خرقہ پوشی میں خود نمائی ہےہاتھ بس کاسۂ گدائی ہےداؤد اورنگ آبادی
- سینہ صافی سوں مثل درپن کرشمع فانوس دل کی روشن کرداؤد اورنگ آبادی
- ضبط سے دل نزار رہتا ہےاندرونی بخار رہتا ہےمنشی نوبت رائے نظر لکھنوی
- جان دی ان پہ مر مٹے سسکےہیں حسیں لوگ آشنا کس کےمرزا مسیتابیگ منتہی
- جور افلاک بسکہ جھیلے ہیںایسے پاپڑ بہت سے بیلے ہیںمرزا مسیتابیگ منتہی