Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- موج کے ساتھ تھا کنارا بھیخوب تھا آنکھ میں نظارہ بھیM I Zaahir (b. 1972)
- خیمگیٔ شب ہے تشنگی دن ہےوہی دریا ہے اور وہی دن ہےIdris Babar (b. 1973)
- میں اسے سوچتا رہا یعنیوہ مرا خواب ہے خدا یعنیIdris Babar (b. 1973)
- یونہی آتی نہیں ہوا مجھ میںابھی روشن ہے اک دیا مجھ میںIdris Babar (b. 1973)
- خودکشی بھی نہیں مرے بس میںلوگ بس یوں ہی مجھ سے ڈرتے ہیںIdris Babar (b. 1973)
- مر گیا خاص طور پر میں بھیجس طرح عام لوگ مرتے ہیںIdris Babar (b. 1973)
- باعث اضطراب خاموشیاک مسلسل عذاب خاموشیIftikhar Raghib (b. 1973)
- چشم تر کو زبان کر بیٹھےحال دل کا بیان کر بیٹھےIftikhar Raghib (b. 1973)
- چشم دل جس کی راہ تکتی ہےاب وہ بجلی کہاں چمکتی ہےIftikhar Raghib (b. 1973)
- ذہن و دل میں ہے جنگ یا کچھ اورہو رہا ہوں ملنگ یا کچھ اورIftikhar Raghib (b. 1973)
- کیا ہے قسمت میں قلب مائل کیحد نہیں رنج کے وسائل کیIftikhar Raghib (b. 1973)
- کیوں ہے لہجہ بجھا بجھا تیراکیا ہوا اب وہ ولولہ تیراIftikhar Raghib (b. 1973)
- مضطرب آپ کے بنا ہے جییہ محبت بھی کیا بلا ہے جیIftikhar Raghib (b. 1973)
- اک بڑی جنگ لڑ رہا ہوں میںہنس کے تجھ سے بچھڑ رہا ہوں میںIftikhar Raghib (b. 1973)
- دل کھنڈر میں کھڑے ہوئے ہیں ہمبازگشت اپنی سن رہے ہیں ہمVikas Sharma Raaz (b. 1973)
- سب کے آگے نہیں بکھرنا ہےاب جنوں اور طرح کرنا ہےVikas Sharma Raaz (b. 1973)
- گھر سے نکلا تھا خودکشی کرنےریل کے ڈبے گن رہا ہوں میںVikas Sharma Raaz (b. 1973)
- تیری چاہت میں مر کے دیکھوں گاکام یہ بھی میں کر کے دیکھوں گاTahir Adeem (b. 1973)
- جو تری بندگی سے ملتا ہےلطف وہ کم کسی سے ملتا ہےTahir Adeem (b. 1973)
- روشنی کر دے سر بہ سر مولااس کی آنکھوں میں نور بھر مولاTahir Adeem (b. 1973)
- گر کے بستر پہ رو رہا ہوگاوہ بھی تکیہ بھگو رہا ہوگاTahir Adeem (b. 1973)
- خواب ہے یا کوئی تصور ہےیہ توازن یہ فکر کا میزانFaisal Azeem (b. 1974)
- زندگی کی یہی کہانی ہےسانس آنی ہے اور جانی ہےChandni Pandey (b. 1974)
- کھو گیا ہے جو اس کو کھونے دوپھر نیا خواب مجھ کو بونے دوChandni Pandey (b. 1974)
- وہ ہوا ہی نہیں جو سوچا تھامیرا ہو کر بھی کب وہ میرا تھاChandni Pandey (b. 1974)
- وصف جو آپ سے جڑا ہوگاہو بہو حکم کبریا ہوگاFaisal Saeed Zirgham (b. 1974)
- تب مری آس ٹوٹ جاتی ہےجب مری آس لوگ ہوتے ہیںIftikhar Haidar (b. 1975)
- ہم زمانہ شناس تھے پھر بھیداستاں گو پہ اعتبار کیاIftikhar Haidar (b. 1975)
- یہ تصور کا وار جھوٹا ہےخواب جھوٹے ہیں سار جھوٹا ہےChand Akbarabadi (b. 1975)
- تیرا قول و قرار باقی ہےاور مرا انتظار باقی ہےPankaj Subeer (b. 1975)
- چاند میں ہے کوئی پری شایداس لیے ہے یہ چاندنی شایدPankaj Subeer (b. 1975)
- راہ میں چھوڑ کر نہیں جاتاساتھ ہوتا اگر نہیں جاتاNadeem Bhabha (b. 1977)
- مل رہے ہو بڑی عقیدت سےخوف آتا ہے اتنی عزت سےNadeem Bhabha (b. 1977)
- آ ہی جاتے ہو خواب میں ہر شبتم مرا کتنا دھیان رکھتے ہوEhya Bhojpuri (b. 1977)
- دل کے اندر بھی چار خانے ہیںکوئی کیسے نہ بد گماں ہوگاEhya Bhojpuri (b. 1977)
- جو بھی ہے حسب حال کھینچیں گےاس کا نقشہ کمال کھینچیں گےaabid umar (b. 1977)
- ان اندھیروں سے لے کے جاؤں گامیں تجھے روشنی دکھاؤں گاTahir Azeem (b. 1978)
- بڑھ رہا ہوں خیال سے آگےکچھ نہیں ماہ و سال سے آگےTahir Azeem (b. 1978)
- خواب سا تھا خیال آخر شبرہ گیا اک ملال آخر شبTahir Azeem (b. 1978)
- زندگی سے مکرنے والوں کویاد رکھتے ہیں مرنے والوں کوTahir Azeem (b. 1978)
- مجھ کو بھی حق ہے زندگانی کامیں بھی کردار ہوں کہانی کاTahir Azeem (b. 1978)
- موسم گل بہار کے دن تھےجو ترے میرے پیار کے دن تھےTahir Azeem (b. 1978)
- یہ جو شیشہ ہے دل نما مجھ میںٹوٹ جاتا ہے بارہا مجھ میںTahir Azeem (b. 1978)
- چاند تارے بنا کے کاغذ پرخوش ہوئے گھر سجا کے کاغذ پرAadil Raza Mansoori (b. 1978)
- دن کے سینے پہ شام کا پتھرایک پتھر پہ دوسرا پتھرAadil Raza Mansoori (b. 1978)
- موسم لا جواب آیا ہےمیرے خط کا جواب آیا ہےGaazi Moin (b. 1978)
- ہم نے تو اس سے بھی نبھا لی ہےدل محبت سے جس کا خالی ہےChand Kakralvi (b. 1979)
- تجھ کو آساں نہیں بھلا دینازخم دل دل میں ہی دبا دیناTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- خامشی میں کبھی صداؤں میںکھو گئی اجنبی فضاؤں میںTahira Jabeen Tara (b. 1979)
- جانے کس دور کی سزا ہوں میںابتدا ہوں کہ انتہا ہوں میںZaheen Bikaneri (b. 1979)