ہم زمانہ شناس تھے پھر بھی

Iftikhar Haidar (b. 1975)

ہم زمانہ شناس تھے پھر بھی

داستاں گو پہ اعتبار کیا