Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. الفت نے تری ہم کو تو رکھا نہ کہیں کادریا کا نہ جنگل کا سما کا نہ زمیں کاواجد علی شاہ
  2. اللہ اے بتو ہمیں دکھلائے لکھنؤسوتے میں بھی یہ کہتے ہیں ہم ہائے لکھنؤواجد علی شاہ
  3. اے نسیم سحری ہم تو ہوا ہوتے ہیںدم جو گھٹتا ہے محبت میں خفا ہوتے ہیںواجد علی شاہ
  4. برباد نہ کر اس کو ذرا ہاتھ پہ دھر لااے باد صبا خاک در یار ادھر لاواجد علی شاہ
  5. جا بیٹھتے ہو غیروں میں غیرت نہیں آتیاس وقت مری جان مروت نہیں آتیواجد علی شاہ
  6. چاک چاک اپنا گریباں نہ ہوا تھا سو ہواوحشت دل کا جو ساماں نہ ہوا تھا سو ہواواجد علی شاہ
  7. حال دل اے بتو خدا جانےسچ ہے سچ اس کو غیر کیا جانےواجد علی شاہ
  8. دستار فقیرانہ اک تاج سے افزوں ہےراہ طرح خم خانہ معراج سے افزوں ہےواجد علی شاہ
  9. دکھاتے ہیں جو یہ صنم دیکھتے ہیںخدا کی خدائی کو ہم دیکھتے ہیںواجد علی شاہ
  10. سنا ہے کوچ تو ان کا پر اس کو کیا کہیےزبان خلق کو نقارۂ خدا کہیےواجد علی شاہ
  11. سہے غم پئے رفتگاں کیسے کیسےمرے کھو گئے کارواں کیسے کیسےواجد علی شاہ
  12. عشق سے کچھ کام نے کچھ کوئے جاناں سے غرضگل سے مطلب ہے نہ کچھ خار بیاباں سے غرضواجد علی شاہ
  13. غنچۂ دل کھلے جو چاہو تمگلشن دہر میں صبا ہو تمواجد علی شاہ
  14. کبھی لطف زبان خوش بیاں تھےزمین شعر کے ہم آسماں تھےواجد علی شاہ
  15. گرمیاں شوخیاں کس شان سے ہم دیکھتے ہیںکیا ہی نادانیاں نادان سے ہم دیکھتے ہیںواجد علی شاہ
  16. لبالب کر دے اے ساقی ہے خالی میرا پیمانہسلامت دور گردوں تک یہ شیشہ اور یہ مے خانہواجد علی شاہ
  17. لجیائی سے نازک ہے اے جان بدن تیرااب چھو نہیں سکتے ہم پھولا یہ چمن تیراواجد علی شاہ
  18. محبت سے بندہ بنا لیجئے گابتا دیجیے کیا خدا لیجئے گاواجد علی شاہ
  19. نایاب ہے سکون دل بے قرار میںبسمل کی ہے تڑپ مرے کنج مزار میںواجد علی شاہ
  20. یاد میں اپنے یار جانی کیہم نے مر مر کے زندگانی کیواجد علی شاہ
  21. بتو خدا سے ڈرو سنگ دل سوا نہ کرویہ موم دل ہے ہمارا اسے جدا نہ کروواجد علی شاہ
  22. پڑا ہے پاؤں میں اب سلسلہ محبت کابرا ہمارا ہوا ہو بھلا محبت کاواجد علی شاہ
  23. زہرہ سہیل شمس خور بدر بہا تو کون ہےہوش ربا ستم گر مہ لقا تو کون ہےواجد علی شاہ
  24. سن رکھو اسے دل کا لگانا نہیں اچھادنیا یہ بری ہے یہ زمانہ نہیں اچھاواجد علی شاہ