Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آ جائے وہ ملنے تو مجھے عید مبارکمت آئے بہ ہر حال اسے عید مبارکIdris Babar (b. 1973)
  2. اس سے پھولوں والے بھی عاجز آ گئے ہیںتیری خاطر جو گلدستہ ڈھونڈ رہا ہےIdris Babar (b. 1973)
  3. انسانی درندے اور اس آسانی سے مر جائیںیہ سوچنے بیٹھیں تو پریشانی سے مر جائیںIdris Babar (b. 1973)
  4. ایک دن خواب نگر جانا ہےاور یونہی خاک بسر جانا ہےIdris Babar (b. 1973)
  5. بہت دن ہو گئے دریا کی جانب آ نہیں پائےپرندو خیر سے تو ہو کہ پر پھیلا نہیں پائےIdris Babar (b. 1973)
  6. بھائی خدا کے بندہ جانیں دل کو جیسے رام کیااپنی بدھائی ہو دنیا پر چار چھ دن جو کام کیاIdris Babar (b. 1973)
  7. تری گلی سے گزرنے کو سر جھکائے ہوئےفقیر حجرۂ ہفت آسماں اٹھائے ہوئےIdris Babar (b. 1973)
  8. جیتی رہو کہانیو ملتے ہیں یار ایک دنایک ہزار ایک رات ایک ہزار ایک دنIdris Babar (b. 1973)
  9. خموش رہ کے زوال سخن کا غم کئے جائیںسوال یہ ہے کہ یوں کتنی دیر ہم کئے جائیںIdris Babar (b. 1973)
  10. خیمگیٔ شب ہے تشنگی دن ہےوہی دریا ہے اور وہی دن ہےIdris Babar (b. 1973)
  11. دل کا اور حال مضافات کا کب اچھا ہےپر تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہےIdris Babar (b. 1973)
  12. دل کے گھٹنے کو اشارا سمجھودہر یہ اپنا خسارا سمجھوIdris Babar (b. 1973)
  13. دل میں ہے اتفاق سے دشت بھی گھر کے ساتھ ساتھاس میں قیام بھی کریں آپ سفر کے ساتھ ساتھIdris Babar (b. 1973)
  14. دھوم گم گشتہ خزانوں کی مچاتا پھرے کونان زمانوں میں جو تھے ہی نہیں جاتا پھرے کونIdris Babar (b. 1973)
  15. دیکھا نہیں چاند نے پلٹ کرہم سو گئے خواب سے لپٹ کرIdris Babar (b. 1973)
  16. دیکھ نہ اس طرح گزار عرصۂ چشم سے مجھےفرصت دید ہو نہ ہو مہلت خواب دے مجھےIdris Babar (b. 1973)
  17. ربط اسیروں کو ابھی اس گل تر سے کم ہےایک رخنہ سا ہے دیوار میں در سے کم ہےIdris Babar (b. 1973)
  18. زندگی چاکلیٹ کیک ہے تھوڑا تھوڑا سب کا حصہ ہےاب جو بار میں تنہا پیتا ہوں کافی کے نام پہ زہرIdris Babar (b. 1973)
  19. فراق و وصل تو یک دم تھیں عارضی رسمیںہمیں گناہ نے باندھا ہوا ہے آپس میںIdris Babar (b. 1973)
  20. کرتے پھرتے ہیں غزالاں ترا چرچا صاحبہم بھی نکلے ہیں تجھے دیکھنے صحرا صاحبIdris Babar (b. 1973)
  21. کسی کے ہاتھ کہاں یہ خزانہ آتا ہےمرے عزیز کو ہر اک بہانہ آتا ہےIdris Babar (b. 1973)
  22. گل سخن سے اندھیروں میں تاب کاری کرنئے ستارے کھلا خواب شار جاری کرIdris Babar (b. 1973)
  23. مرے قریب ہی مہتاب دیکھ سکتا تھاگئے دنوں میں یہ تالاب دیکھ سکتا تھاIdris Babar (b. 1973)
  24. مشہور تو بس ایک دیا ہے مرے دل میںکتنے ہی ستاروں کی جگہ ہے مرے دل میںIdris Babar (b. 1973)
  25. میں اسے سوچتا رہا یعنیوہ مرا خواب ہے خدا یعنیIdris Babar (b. 1973)
  26. ورنہ کیا آب و ہوا چیز ہے کیسا موسمتیرے آنے سے ہوا شہر میں اچھا موسمIdris Babar (b. 1973)
  27. وہ شہر اتفاق سے نہیں ملاہمیں تو کچھ بھی خاک سے نہیں ملاIdris Babar (b. 1973)
  28. وہ گل وہ خوابشار بھی نہیں رہاسو دل یہ خاکسار بھی نہیں رہاIdris Babar (b. 1973)
  29. یونہی آتی نہیں ہوا مجھ میںابھی روشن ہے اک دیا مجھ میںIdris Babar (b. 1973)
  30. یہاں سے چاروں طرف راستے نکلتے ہیںٹھہر ٹھہر کے ہم اس خواب سے نکلتے ہیںIdris Babar (b. 1973)
  31. آج تو جیسے دن کے ساتھ دل بھی غروب ہو گیاشام کی چائے بھی گئی موت کے ڈر کے ساتھ ساتھIdris Babar (b. 1973)
  32. اب تو مشکل ہے کسی اور کا ہونا مرے دوستتو مجھے ایسے ہوا جیسے کرونا مرے دوستIdris Babar (b. 1973)
  33. پھول ہے جو کتاب میں اصل ہے کہ خواب ہےاس نے اس اضطراب میں کچھ نہ پڑھا لکھا تو پھرIdris Babar (b. 1973)
  34. تمام دوست الاؤ کے گرد جمع تھے اورہر ایک اپنی کہانی سنانے والا تھاIdris Babar (b. 1973)
  35. تو بھی ہو میں بھی ہوں اک جگہ پہ اور وقت بھی ہواتنی گنجائشیں رکھتی نہیں دنیا مرے دوست!Idris Babar (b. 1973)
  36. ٹوٹ سکتا ہے چھلک سکتا ہے چھن سکتا ہےاتنا سوچے تو کوئی جام اچھالے کیسےIdris Babar (b. 1973)
  37. ٹینشن سے مرے گا نہ کرونے سے مرے گااک شخص ترے پاس نہ ہونے سے مرے گاIdris Babar (b. 1973)
  38. خودکشی بھی نہیں مرے بس میںلوگ بس یوں ہی مجھ سے ڈرتے ہیںIdris Babar (b. 1973)
  39. دل کی اک ایک خرابی کا سبب جانتے ہیںپھر بھی ممکن ہے کہ ہم تم سے مروت کر جائیںIdris Babar (b. 1973)
  40. دھول اڑتی ہے تو یاد آتا ہے کچھملتا جلتا تھا لبادہ میراIdris Babar (b. 1973)
  41. ریگ دل میں کئی نادیدہ پرندے بھی ہیں دفنسوچتے ہوں گے کہ دریا کی زیارت کر جائیںIdris Babar (b. 1973)
  42. مر گیا خاص طور پر میں بھیجس طرح عام لوگ مرتے ہیںIdris Babar (b. 1973)
  43. موت اکتا چکی ریہرسل میںروز دو چار شخص مرتے ہیںIdris Babar (b. 1973)
  44. میں جنہیں یاد ہوں اب تک یہی کہتے ہوں گےشاہزادہ کبھی ناکام نہیں آ سکتاIdris Babar (b. 1973)
  45. وہ بہت دور ہے مگر مرے پاسایک ہی سمت کا کرایا ہےIdris Babar (b. 1973)
  46. وہی خواب ہے وہی باغ ہے وہی وقت ہےمگر اس میں اس کے بغیر جی نہیں لگ رہاIdris Babar (b. 1973)
  47. یہ کرن کہیں مرے دل میں آگ لگا نہ دےیہ معائنہ مجھے سرسری نہیں لگ رہاIdris Babar (b. 1973)