Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آ جاؤ محبت کے یہ موسم نہ ملیں گےموسم جو پلٹ آئے تو پھر ہم نہ ملیں گےDard Sironji
  2. اس زلف گرہ گیر کا بل کھانا نیا ہےاس بزم میں شاید کوئی دیوانہ نیا ہےDard Sironji
  3. بدن میں دوستو جب تک کہ جان باقی ہےقدم قدم پہ ابھی امتحان باقی ہےDard Sironji
  4. ترے فراق میں جب دل نڈھال ہوتا ہےسکوں کی سانس بھی لینا محال ہوتا ہےDard Sironji
  5. جب سے اس شوخ کے پہلو میں جگہ پائی ہےدل کے ویران گلستاں میں بہار آئی ہےDard Sironji
  6. جمال حسن کو جب بے حجاب دیکھیں گےنگاہ شوق ترا انتخاب دیکھیں گےDard Sironji
  7. جھلملاتی ہوئی چلمن جو سجا رکھی ہےتشنگی دید کی کچھ اور بڑھا رکھی ہےDard Sironji
  8. چرا کر نظر اک نظر دیکھ لینامحبت کا پھر تم اثر دیکھ لیناDard Sironji
  9. خود کو مصروف عبادت کر دیاحسرتوں کو دل سے رخصت کر دیاDard Sironji
  10. دل کے بجھتے ہوئے شعلوں کو ہوا دیتا ہےکون ماضی کے دریچوں سے صدا دیتا ہےDard Sironji
  11. زمانے کو خود سے نہ انجان رکھکوئی منفرد اپنی پہچان رکھDard Sironji
  12. عیش و عشرت بھرے ایام سے ڈر لگتا ہےزندگانی ترے انجام سے ڈر لگتا ہےDard Sironji
  13. غم کا طوفاں آئے گا میں نے کبھی سوچا نہ تھاسب ہی کچھ لے جائے گا میں نے کبھی سوچا نہ تھاDard Sironji
  14. کیا خبر تھی اس قدر وہ بے وفا ہو جائے گاایک دن سایہ مرا مجھ سے جدا ہو جائے گاDard Sironji
  15. گلشن میں تھی بہار ابھی کل کی بات ہےپھولوں پہ تھا نکھار ابھی کل کی بات ہےDard Sironji
  16. لاکھ کوشش تو کی مگر نہ ہوئیزندگی چین سے بسر نہ ہوئیDard Sironji
  17. نفرت کا ترے دل میں اگر بال رہے گامحروم محبت سے بہر حال رہے گاDard Sironji
  18. ہر تمنا پوری کر دے جو ہمارے دل میں ہےآنے والے اب تو آ جا زندگی مشکل میں ہےDard Sironji
  19. ہم نشیں جس کو سمجھتا تھا ستم گر نکلاآستیں میں وہ چھپائے ہوئے خنجر نکلاDard Sironji
  20. ہمیشہ ماننا اے یار مشورہ دل کاکبھی غلط نہیں ہوتا ہے فیصلہ دل کاDard Sironji