Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mutaqarib Musamman Mahzuf

متقارب مثمن محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. کہ ہے مختصر داستاں عشق کیگلے مل کے کوئی گلے پڑ گیاDeepak Purohit (b. 1954)
  2. کوئی کچھ بتائے گا کیا ہو گیایہاں کیسے ہر بت خدا ہو گیاObaid Siddiqi (1957–2020)
  3. مجھے اب نیا اک بدن چاہیئےاور اس کے لیے بانکپن چاہیئےObaid Siddiqi (1957–2020)
  4. سنو پیارے بچو یہ قصہ نیامرے پیارے بھارت کے اک شہر کاAadil Aseer Dehlvi (1959–2014)
  5. غذا سے توانائی تن کو ملےہیں لمبے توانائی کے سلسلےHafiz Karnataki (b. 1964)
  6. سہا عمر بھر پر جتایا نہیںترا زخم ہم نے دکھایا نہیںVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  7. غموں سے بشر کو رہا دیکھناسلگتی کوئی جب چتا دیکھناVikas Joshi Wahid (b. 1965)
  8. دل اپنا شب ہجر میں رات بھرلٹکتا رہا درد کے دار پرLatif Shah Shahid (b. 1968)
  9. محبت کے آداب سیکھو ذرااسے جان کہہ کر پکارا کروVikas Sharma Raaz (b. 1973)
  10. ملے تم کہاں کی جدا کر چلےکہانی وہی پھر سنا کر چلےVijay pratap singh (b. 1981)
  11. ملے ہم جو اب کے کئی سال بعدتمہیں بھی ملامت مجھے بھی ملالNadeem Gullani (b. 1982)
  12. نیا چار دن میں پرانا ہوایہی سب ہوا تو نیا کیا ہواObaid Haris (b. 1990)
  13. یہ عشق و وفا کا صلہ کچھ نہیںکہا تھا کسی نے خدا کچھ نہیںHabib Rehman (b. 1994)
  14. بلا کی چمک اس کے چہرہ پہ تھیمجھے کیا خبر تھی کہ مر جائے گاAhmad Mushtaq
  15. وہ اٹھے ہیں تیور بدلتے ہوئےچلو دیکھیں تلوار چلتے ہوئےHabeeb Moosavi
  16. وہ جب آپ سے اپنا پردا کریںتو بند قبا کس طرح وا کریںسید یوسف علی خاں ناظم
  17. ہم ان کی نظر میں سمانے لگےمگر جب نظر بھی نہ آنے لگےسید یوسف علی خاں ناظم
  18. مزا کیا جو یوں ہی سحر ہو گئینہیں بھی پہر دو پہر ہو گئینظام رامپوری
  19. نہیں سوجھتا کوئی چارا مجھےتمہاری جدائی نے مارا مجھےنظام رامپوری
  20. وہی لوگ پھر آنے جانے لگےمرے پاس کیوں آپ آنے لگےنظام رامپوری
  21. ترے در سے اٹھ کر جدھر جاؤں میںچلوں دو قدم اور ٹھہر جاؤں میںKhumar Barabankavi
  22. وہ بت بول اٹھے کسی بات میںخدا سے یہ مانگا مناجات میںکشن کمار وقار
  23. جلن دل کی لکھیں جو ہم دل جلےزبان قلم میں پڑیں آبلےرند لکھنوی
  24. بس اب آپ تشریف لے جائیےجو گزرے گی مجھ پر گزر جائے گیرند لکھنوی
  25. زمانے میں وہ مہ لقا ایک ہےہزاروں میں وہ دل ربا ایک ہےرند لکھنوی
  26. وجود اب مرا لا فنا ہو گیافنا ہو کے جزو بقا ہو گیاساحر دہلوی
  27. اثرؔ کیجئے کیا کدھر جائیےمگر آپ ہی سے گزر جائیےمیر اثر
  28. خفا اس سے کیوں تو مری جان ہےاثرؔ تو کوئی دم کا مہمان ہےمیر اثر
  29. عجب رنگ کی مے پرستی رہیکہ بے مے پیے مے کی مستی رہیمبارک عظیم آبادی
  30. یہ کیا لطف شور فغاں رہ گیازمیں رہ گئی آسماں رہ گیاقربان علی سالک بیگ
  31. گرہ لب پہ جو مدعا ہو گیاوہ دل میں مرے آبلہ ہو گیاقربان علی سالک بیگ
  32. دم یار تا نزع بھر لیجئےسخیؔ زندگی تک تو مر لیجئےسخی لکھنوی
  33. دولہن بھی اگر بن کے آئے گی راتہمیں بے تمہارے نہ بھائے گی راتسخی لکھنوی
  34. اے ظالم ترے جب سے پالے پڑےہمیں اپنے جینے کے لالے پڑےمرزا جواں بخت جہاں دار
  35. اثر آہ کا گر دکھائیں گے ہمابھی کھینچ کر تم کو لائیں گے ہممیر مہدی مجروح
  36. ہم اپنا جو قصہ سنانے لگےوہ بولے کہ پھر سر پھرانے لگےمیر مہدی مجروح
  37. کچھ نہیں کے دو پہلوعلی منظور حیدرآبادی
  38. برا ہو گیا یا بھلا ہو گیامحبت میں جو ہو گیا ہو گیاپنڈت ہری چند اختر
  39. کروں میں کہاں تک مدارات روزتمہیں چاہیئے ہے وہی بات روزسعادت یار خان رنگین
  40. قمر کی وہ خورشید تصویر ہےگلے میں ستاروں کی زنجیر ہےمرزارضا برق
  41. اثر زلف کا برملا ہو گیابلاؤں سے مل کر بلا ہو گیامرزارضا برق
  42. عجب تو نے جلوہ دکھایا مجھےکہ عالم میں پھر کچھ نہ بھایا مجھےشاہ آثم
  43. جو یوں آپ بیرون در جائیں گےخدا جانے کس کس کے گھر جائیں گےغلام یحییٰ حضورعظیم آبادی
  44. زمانے کو خود سے نہ انجان رکھکوئی منفرد اپنی پہچان رکھDard Sironji
  45. نیا سال (امین حزیں سیالکوٹی)امین حزیں سیالکوٹی
  46. شب وصل انہیں ضد اگر ہو گئینقاب اٹھتے اٹھتے سحر ہو گئیمنشی شیو پرشاد وہبی
  47. خفا ہم سے وہ بے سبب ہو گیاغضب ہو گیا ہے غضب ہو گیامنتظر لکھنوی
  48. پلا ساقیا مئے خنک آب میںکہ تھمتی نہیں توبہ مہتاب میںمفتی صدر الدین خان آزردہ
  49. نکلنا ہو دل سے دشوار کیوںیہ اک آہ ہے اس کا پیکاں نہیںمفتی صدر الدین خان آزردہ
  50. کروں کس سے فریاد کیا ہو گیامرا یار مجھ سے جدا ہو گیاسید ہمایوں میرزا حقیر