Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ دانستہ جو کترا کے گزر جاتے ہیںمیرے احساس میں سو درد اتر جاتے ہیںSabeenSaif
  2. اک بے ہنر ہوں اور ہنر چاہتی ہوں میںاب دھوپ کے سفر میں شجر چاہتی ہوں میںSabeenSaif
  3. بات کیا ہے یہ بتائیں تو سہیگفتگو آگے بڑھائیں تو سہیSabeenSaif
  4. بہت قریب تھا پر مہرباں نہ تھا میرابھری بہار میں اک آشیاں نہ تھا میراSabeenSaif
  5. پوچھیے مت کیا ہوا کیسے ہوابت کوئی میرا خدا کیسے ہواSabeenSaif
  6. تجھے بھلانے کی اب جستجو نہیں کرتےکہ اب کسی سے تری گفتگو نہیں کرتےSabeenSaif
  7. تمہارے خواب کی تعبیر ہو جاؤں اجازت ہےمحبت کی میں اک تصویر ہو جاؤں اجازت ہےSabeenSaif
  8. جن کے ہاتھوں میں سر ہمارے ہیںوہ ہمیں جان سے بھی پیارے ہیںSabeenSaif
  9. روشنی بن کر بکھرنے کے لیےزندگی ہے عشق کرنے کے لیےSabeenSaif
  10. عشق نے میرے جسے القاب کا دفتر دیااس نے سونے کو مجھے کانٹوں بھرا بستر دیاSabeenSaif
  11. عمر بھر بوجھ اٹھایا تو نہیں جا سکتاہر تعلق کو نبھایا تو نہیں جا سکتاSabeenSaif
  12. کب دیا یہ جلا ہوا کے لیےعشق ہوتا نہیں فنا کے لیےSabeenSaif
  13. لکھا تھا نام جو اک شام کورے کاغذ پروہ نام کیوں ہوا بدنام کورے کاغذ پرSabeenSaif
  14. میرا کتنا خیال کرتے ہوسانس لینا محال کرتے ہوSabeenSaif
  15. میری جب اس سے آشنائی تھیمیرے ہم راہ اک خدائی تھیSabeenSaif
  16. یاد تیری دلا رہے ہیں مجھےچاند تارے جلا رہے ہیں مجھےSabeenSaif
  17. میں حسیں ہوں مگراس قدر بھی نہیںSabeenSaif