Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ابد ہونے کا تجربہ کیا ہےاس نے سونے کا تجربہ کیا ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
  2. ایک سخن کو بھول کر ایک کلام تھا ضرورمیرا تو ذکر ہی نہ تھا پر ترا نام تھا ضرورNadeem Bhabha (b. 1977)
  3. بس یہی کچھ ہے مرتبہ مرے پاسایک تو ہے اور اک دعا مرے پاسNadeem Bhabha (b. 1977)
  4. بہت شدت سے جو قائم ہوا تھاوہ رشتہ ہم میں شاید جھوٹ کا تھاNadeem Bhabha (b. 1977)
  5. تمام عمر جلے اور روشنی نہیں کییہ زندگی ہے تو پھر ہم نے زندگی نہیں کیNadeem Bhabha (b. 1977)
  6. جیسا ہوں جس حال میں ہوں اچھا ہوں میںتم نے زندہ سمجھا تو زندہ ہوں میںNadeem Bhabha (b. 1977)
  7. حالت حال میں آداب نہیں بھولتا میںخود کو بھولوں بھی تو احباب نہیں بھولتا میںNadeem Bhabha (b. 1977)
  8. دکھا رہا ہوں تماشہ سمجھ میں آ جائےکہ ایک بار اسے دنیا سمجھ میں آ جائےNadeem Bhabha (b. 1977)
  9. دل سے اک یاد بھلا دی گئی ہےکسی غفلت کی سزا دی گئی ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
  10. دل مبتلائے ہجر رفاقت میں رہ گیالگتا ہے کوئی فرق محبت میں رہ گیاNadeem Bhabha (b. 1977)
  11. دیکھو اس کا ہجر نبھانا پڑتا ہےوہ جیسا چاہے ہو جانا پڑتا ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
  12. رابطہ مجھ سے مرا جوڑ دیا کرتا تھاوہ جو اک شخص مجھے چھوڑ دیا کرتا تھاNadeem Bhabha (b. 1977)
  13. راہ میں چھوڑ کر نہیں جاتاساتھ ہوتا اگر نہیں جاتاNadeem Bhabha (b. 1977)
  14. روح حاضر ہے مرے یار کوئی مستی ہوحلقۂ رقص ہے تیار کوئی مستی ہوNadeem Bhabha (b. 1977)
  15. سفر کی دھول کو چہرے سے صاف کرتا رہامیں اس گلی کا مسلسل طواف کرتا رہاNadeem Bhabha (b. 1977)
  16. سہولت ہو اذیت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہےکہ اب کوئی بھی صورت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہےNadeem Bhabha (b. 1977)
  17. شدید گریہ کا مطلب بتا رہا تھا ہمیںوہ رو رہا تھا کہ رونا سکھا رہا تھا ہمیںNadeem Bhabha (b. 1977)
  18. عجیب ہوں کہ محبت شناس ہو کر بھیاداس لگتا نہیں ہوں اداس ہو کر بھیNadeem Bhabha (b. 1977)
  19. مانگتے مانگتے دعا مرے ساتھبجھ گیا آخری دیا مرے ساتھNadeem Bhabha (b. 1977)
  20. محبت لازمی ہے مانتا ہوںمگر ہم زاد اب میں تھک گیا ہوںNadeem Bhabha (b. 1977)
  21. مل رہے ہو بڑی عقیدت سےخوف آتا ہے اتنی عزت سےNadeem Bhabha (b. 1977)
  22. میں ایسے موڑ پر اپنی کہانی چھوڑ آیا ہوںکسی کی آنکھ میں پانی ہی پانی چھوڑ آیا ہوںNadeem Bhabha (b. 1977)
  23. میں کھجوروں بھرے صحراؤں میں دیکھا گیا ہوںتخت کے بعد ترے پاؤں میں دیکھا گیا ہوںNadeem Bhabha (b. 1977)
  24. وقت کی طرح ترے ہاتھ سے نکلے ہوئے ہیںہم ستارے ہیں مگر رات سے نکلے ہوئے ہیںNadeem Bhabha (b. 1977)
  25. ہجر ہوں پورا ہجر ہوں عشق وصال کرےدل کی دھڑکن تال ہو جسم دھمال کرےNadeem Bhabha (b. 1977)
  26. ہمارے حافظے بے کار ہو گئے صاحبجواب اور بھی دشوار ہو گئے صاحبNadeem Bhabha (b. 1977)