Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. نہ جانے کون سا منظر نظر میں رہتا ہےتمام عمر مسافر سفر میں رہتا ہےNida Fazli (1938–2016)
  2. نیل گگن میں تیر رہا ہے اجلا اجلا پورا چاندماں کی لوری سا بچے کے دودھ کٹورے جیسا چاندNida Fazli (1938–2016)
  3. نئی نئی آنکھیں ہوں تو ہر منظر اچھا لگتا ہےکچھ دن شہر میں گھومے لیکن اب گھر اچھا لگتا ہےNida Fazli (1938–2016)
  4. وقت بنجارا صفت لمحہ بہ لمحہ اپناکس کو معلوم یہاں کون ہے کتنا اپناNida Fazli (1938–2016)
  5. وہ خوش لباس بھی خوش دل بھی خوش ادا بھی ہےمگر وہ ایک ہے کیوں اس سے یہ گلہ بھی ہےNida Fazli (1938–2016)
  6. ہر اک رستہ اندھیروں میں گھرا ہےمحبت اک ضروری حادثہ ہےNida Fazli (1938–2016)
  7. ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائےکبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائےNida Fazli (1938–2016)
  8. ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہواگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہوNida Fazli (1938–2016)
  9. ہر چمکتی قربت میں ایک فاصلہ دیکھوںکون آنے والا ہے کس کا راستہ دیکھوںNida Fazli (1938–2016)
  10. ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمیپھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمیNida Fazli (1938–2016)
  11. ہر گھڑی خود سے الجھنا ہے مقدر میرامیں ہی کشتی ہوں مجھی میں ہے سمندر میراNida Fazli (1938–2016)
  12. ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہےNida Fazli (1938–2016)
  13. ہوئے سب کے جہاں میں ایک جب اپنا جہاں اور ہممسلسل لڑتے رہتے ہیں زمین و آسماں اور ہمNida Fazli (1938–2016)
  14. یقین چاند پہ سورج میں اعتبار بھی رکھمگر نگاہ میں تھوڑا سا انتظار بھی رکھNida Fazli (1938–2016)
  15. یوں لگ رہا ہے جیسے کوئی آس پاس ہےوہ کون ہے جو ہے بھی نہیں اور اداس ہےNida Fazli (1938–2016)
  16. یہ جو پھیلا ہوا زمانہ ہےاس کا رقبہ غریب خانہ ہےNida Fazli (1938–2016)
  17. یہ کیسی کشمکش ہے زندگی میںکسی کو ڈھونڈتے ہیں ہم کسی میںNida Fazli (1938–2016)
  18. یہ نہ پوچھو کہ واقعہ کیا ہےکس کی نظروں کا زاویہ کیا ہےNida Fazli (1938–2016)
  19. آؤکہیں سے تھوڑی سی مٹی بھر لائیںNida Fazli (1938–2016)
  20. اگر قبرستان میںالگ الگ کتبے نہ ہوںNida Fazli (1938–2016)
  21. بیٹھے بیٹھے یوں ہی قلم لے کرمیں نے کاغذ کے ایک کونے پرNida Fazli (1938–2016)
  22. تم نےشاید کسی رسالے میںNida Fazli (1938–2016)
  23. تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہےNida Fazli (1938–2016)
  24. جامن کی اک شاخ پہ بیٹھی اک چڑیاہرے ہرے پتوں میں چھپ کر گاتی ہےNida Fazli (1938–2016)
  25. دور شاداب پہاڑی پہ بنا اک بنگلہلال کھپریلوں پہ پھیلی ہوئی انگور کی بیلNida Fazli (1938–2016)
  26. دیوتا ہے کوئی ہم میںنہ فرشتہ کوئیNida Fazli (1938–2016)
  27. سنا ہے میں نے!کئی دن سے تم پریشاں ہوNida Fazli (1938–2016)
  28. سورج!اک نٹ کھٹ بالک ساNida Fazli (1938–2016)
  29. کسی قصائی نےاک ہڈی چھیل کر پھینکیNida Fazli (1938–2016)
  30. گھاس پر کھیلتا ہے اک بچہپاس ماں بیٹھی مسکراتی ہےNida Fazli (1938–2016)
  31. میری ماں ہر دن اپنے بوڑھے ہاتھوں سےادھر ادھر سے مٹی لا کرNida Fazli (1938–2016)
  32. آسماں لوہا دشائیں پتھرسرنگوں سارے کھجوروں کے درختNida Fazli (1938–2016)
  33. اب کہیں کوئی نہیںجل گئے سارے فرشتوں کے بدنNida Fazli (1938–2016)
  34. اتنی پی جاؤکہ کمرے کی سیہ خاموشیNida Fazli (1938–2016)
  35. بند کمراچھٹپٹاتا سا اندھیراNida Fazli (1938–2016)
  36. بہت دیر ہےبس کے آنے میںNida Fazli (1938–2016)
  37. پہلے وہ رنگ تھیپھر روپ بنیNida Fazli (1938–2016)
  38. تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیاNida Fazli (1938–2016)
  39. خدا کا گھر نہیں کوئیبہت پہلے ہمارے گاؤں کے اکثر بزرگوں نےNida Fazli (1938–2016)
  40. دیکھتے دیکھتےاس کے چاروں طرفNida Fazli (1938–2016)
  41. سونی سونی تھی فضامیں نے یوں ہیNida Fazli (1938–2016)
  42. صبح کی دھوپدھلی شام کا روپNida Fazli (1938–2016)
  43. نیند پورے بستر میں نہیں ہوتیوہ پلنگ کے ایک کونے میںNida Fazli (1938–2016)
  44. وہ لڑکی یاد آتی ہےجو ہونٹوں سے نہیں پورے بدن سے بات کرتی تھیNida Fazli (1938–2016)
  45. ہر ماں اپنی کوکھ سےاپنا شوہر ہی پیدا کرتی ہےNida Fazli (1938–2016)
  46. یوں تو ہر رشتہ کا انجام یہی ہوتا ہےپھول کھلتا ہےNida Fazli (1938–2016)
  47. ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شایدیہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگاNida Fazli (1938–2016)
  48. بس یونہی جیتے رہوکچھ نہ کہوNida Fazli (1938–2016)
  49. بہت سے کام ہیںلپٹی ہوئی دھرتی کو پھیلا دیںNida Fazli (1938–2016)
  50. دوا کی شیشی میںسورجNida Fazli (1938–2016)