وہ ایک خواب جو چہرہ کبھی نہیں بنتا
Nida Fazli (1938–2016)وہ ایک خواب جو چہرہ کبھی نہیں بنتا
بنا کے چاند اسے آسمان میں رکھنا
چمکتے چاند ستاروں کا کیا بھروسہ ہے
زمیں کی دھول بھی اپنی اڑان میں رکھنا
وہ ایک خواب جو چہرہ کبھی نہیں بنتا
بنا کے چاند اسے آسمان میں رکھنا
چمکتے چاند ستاروں کا کیا بھروسہ ہے
زمیں کی دھول بھی اپنی اڑان میں رکھنا