Poetry
Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf
مجتث مثمن مخبون محذوف- تمام وحشتیں میری بڑھا کے چھوڑ گیاوہ مجھ کو صحرا میں دریا دکھا کے چھوڑ گیاKalicharan Singh
- ہوا بدن میں کسی یاد کی چلی جب بھیمجھے لگا مجھے چھو کر گزر گیا ہے کوئیNaeem Naaz
- سہے ستم پہ ستم پھر بھی مدعا نہ ملاہمیں تو درد میں بھی درد کا مزا نہ ملاسید واجد علی فرخ بنارسی
- جو تھامتے تھے مرا ہاتھ بوڑھے ہو گئے ہیںتبھی تو میرے خیالات بوڑھے ہو گئے ہیںFaisal Saghar
- تمام رات بجھیں گے نہ میرے گھر کے چراغکہ یہ چراغ ہیں خون دل و جگر کے چراغHabab Tirmizi
- میں تیرے پاس ہوں مجھ سے یہ کہہ رہا کوئی ہےتمام شب مری آنکھوں میں جاگتا کوئی ہےJai Prakash Ghafil
- ہے نوک خار میں کچھ وہ تو سبزہ زار میں کچھخزاں میں کچھ ہے مگر موسم بہار میں کچھJai Prakash Ghafil
- مجھے خیال ہوا اور عدو کو خواب ہوانصیب پر نہ ہوا یہ کہ ایک عذاب ہوامرزا رحیم الدین حیا
- کیا ہے عشق نے آزاد دو جہاں سے ہمیںنہ کچھ یہاں سے غرض ہے نہ کچھ وہاں سے ہمیںپیارے لال رونق دہلوی
- پیام (ز خ ش)ز خ ش
- عدو تو کیا یہ فلک بھی اسے ستا نہ سکاخوشی ہنسا نہ سکی غم جسے رلا نہ سکاانجم مانپوری
- نہ دے جو دل ہی دہائی تو کوئی بات نہیںیہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیںIftikhar Ahmad Fakhr
- دھواں سا کوئی ہواؤں میں سرسرائے گا کچھپھر اس کے بعد تجھے بھی نظر نہ آئے گا کچھNadeem Goyai
- یہ دل فریب تمنا میں بے قرار کیایہی ہے جرم جسے ہم نے بار بار کیاSaba Alam Shah
- سخن کی راہ میں پیہم عمل کے ساتھ رہوںبکھیرتا رہوں خوشبو ہر ایک محفل میںUddhav Mahajan Bismil
- یہ ہم نے مانا کہ ہوگا وصال یار نصیبدل حزیں کو مگر ہے کہاں قرار نصیبYaqoob Ali Aasi
- تری نگاہ کا چبھتا ہوا سوال مجھےکہیں نہ غم کے سمندر میں دے اچھال مجھےHabeeb Ahmar
- دکھا رہا ہے انگوٹھا فلک سے تارا مجھےدھکیل دے نہ بلندی سے پھر دوبارا مجھےAanand Akhtar
- نیا لبادہ پرانی نشانیاں نہ گئیںفقیہ شہر کی ریشہ دوانیاں نہ گئیںJahangeer Imran
- ابھی ہے غیر کے الطاف سے جفائے حبیبوہی رضا ہے ہماری جو ہے رضائے حبیبجعفر علی حسرت
- لکھا وہی تھا کہ جو تھا نصیب کا لکھابلا سے خط کا جواب اس نے کچھ دیا تو سہیQabil Dehlvi
- غربت و وطنسجاد حیدر یلدرم
- خدا کرے نہ ڈھلے دھوپ تیرے چہرہ کیتمام عمر تری زندگی کی شام نہ ہوUnknown
- فرشتے حشر میں پوچھیں گے پاک بازوں سےگناہ کیوں نہ کیے کیا خدا غفور نہ تھاUnknown