Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mutaqarib Musamman Salim

متقارب مثمن سالم
Poet
Meter
Clear
  1. نظر آئے کیا مجھ سے فانی کی صورتکہ پنہاں ہوں درد نہانی کی صورتانور دہلوی
  2. کہیں کیا کہ کیا کیا ستم دیکھتے ہیںلکھا ہے جو قسمت میں ہم دیکھتے ہیںمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  3. محبت کی صہبا پلانے چلا ہوںزمانے کو انساں بنانے چلا ہوںQaisar Nizami
  4. تیری زلف میں دل پھنسا چاہتا ہےیہ آباد گھر اب لٹا چاہتا ہےسید ہمایوں میرزا حقیر
  5. سنو مادر ہند کے نونہالوصداقت پہ گردن کٹا لینے والوAaftab Rais Panipati
  6. ذرا سوچ کر اے جفا کرنے والےکہیں جی نہ چھوڑیں وفا کرنے والےبیتاب عظیم آبادی
  7. مجھے بھول جاؤم حسن لطیفی
  8. نظارے ہوئے ہیں اشارے ہوئے ہیںہم ان کے ہوئے وہ ہمارے ہوئے ہیںعزیز الحسن غوری
  9. وفا کر کے اس کا صلا چاہتا ہوںبڑا ناسزا ہوں سزا چاہتا ہوںعزیز الحسن غوری
  10. لگا ہے جو دل پر مرے تیر دیکھیںملی کیا محبت میں جاگیر دیکھیںHabeeb Saifi
  11. پہاڑوں سے راہ سفر پر اکیلےنکلتے ہیں دریا سراسر اکیلےMadhu Madhuman
  12. یہ چیخیں یہ آہ و بکا کس لیے ہےمرے شہر کی یہ فضا کس لیے ہےTabassum Anwar
  13. نہیں کام آتی محبت کسی کینہ آئے کسی پر طبیعت کسی کیابومحمد سید حسین سیفی
  14. پسند آئیں مجھ کو ادائیں تمہارییہی دل میں ہے لوں بلائیں تمہاریعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
  15. جہاں سے الگ اک جہاں چاہتا ہوںزمیں اور نیا آسماں چاہتا ہوںKafeel Anwar
  16. دو عالم کے آفات سے دور کر دےاک ایسی نظر چشم مخمور کر دےسہا مجددی
  17. جدا ہو کے ہم سے بتوں سے ملا دلبھلا دل بھلا دل بھلا دل بھلا دلعبد الغفور نساخ
  18. کبھی کچھ کہیں یہ اجازت ہی دیجےنہ دیجے محبت عداوت ہی دیجےMadhukar Jha Khuddar
  19. نہ زندہ نہ مردہ نہ دنیا نہ دیں کامجھے تو نے ظالم نہ رکھا کہیں کامیر محمد سلطان عاقل
  20. چلو بھیا تم کو بناؤں میں گھوڑابنوگے جو گھوڑا تو ماروں گی کوڑاLateef Farooqi
  21. دیا سے دعا سے ادا سے وفا سےمجھے ٹھیک کر دو کسی بھی دوا سےVihan Gupta
  22. ادھر مے کدہ ہے ادھر بت کدہ ہےادھر میرا ساقی ادھر دل ربا ہےPankaj Sarhadi
  23. یہ آنکھیں کھلیں جب سے کیا کیا نہ دیکھامگر دیکھنا جس کو چاہا نہ دیکھاشہیر مچھلی شہری
  24. محبت کا کوئی تو پیمان ہوتاکہ جن پہ ہمیں بھی بہت مان ہوتاYaseen Bhatti
  25. بنایا ہے ہم نے یہ لکڑی کا گھوڑاسڑا سڑ سڑا سڑ لگاتے ہیں کوڑاUnknown