Poetry
Ramal Musamman Mashkul
رمل مثمن مشکول- میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیںمرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیںObaidullah Aleem (1939–1998)
- مجھے نقل پر بھی اتنا اگر اختیار ہوتاکبھی فیل امتحاں میں نہ میں بار بار ہوتاKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
- مرے درد کی کہانی ترے جور کا فسانہہے لہو ترنگ نغمہ یہ نشاط گیں ترانہBadiuzzaman Sahar (b. 1944)
- نہ وہ طائروں کا جمگھٹ نہ وہ شاخ آشیانہتم اسے خزاں کہو گے کہ بہار کا زمانہDanish Farahi (1949–2023)
- میں اندھیرا ایک شب کا ترا شمع سا زمانہبھلا کیسے ہوگا ممکن کوئی مل کے گھر بساناCharan Singh Bashar (b. 1957)
- تری دلبری سلامت مرے غم کا بول بالامری آتش دروں سے ترے گھر میں ہے اجالاDaulat Ram Sabir Panipati (b. 1961)
- تری رحمتوں کا طالب مجھے آس تیرے در سےیہ قدم بہک نہ جائے مری مفلسی کے ڈر سےEjaz Parwana (b. 1972)
- مرا گھر جلانے والے مجھے فکر ہے تری بھیکہ ہوا کا رخ جو بدلا ترا گھر بھی جل نہ جائےEhya Bhojpuri (b. 1977)
- کبھی تو نے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ہے تو کیوں ہےتجھے پا کے بھی مرا دل جو اداس ہے تو کیوں ہےAitbar Sajid
- نہ گمان موت کا ہے نہ خیال زندگی کاسو یہ حال ان دنوں ہے مرے دل کی بے کسی کاAitbar Sajid
- وہی شام کے دلاسے وہی صبح کے بہانےشب تار سے فراغت ملے کب خدا ہی جانےFaheem Jogapuri
- وہ نہیں ہوں میں کہ جس پر کوئی اشک بار ہوتاکبھی شمع بھی نہ روتی جو مرا مزار ہوتاثاقب لکھنوی
- کبھی شعر و نغمہ بن کے کبھی آنسوؤں میں ڈھل کےوہ مجھے ملے تو لیکن ملے صورتیں بدل کےKhumar Barabankavi
- نہ تلافیاں ہی مانگیں نہ وفا نہ پیار مانگیںچلو آج اس سے کھویا ہوا اعتبار مانگیںR P Shokh
- ترے وعدے کا ہر اک کو اگر اعتبار ہوتاتو جہاں میں کچھ نہ ہوتا فقط انتظار ہوتامنشی نوبت رائے نظر لکھنوی
- جو حروف لکھ گیا تھا مری آرزو کا بچپنانہیں دھو سکے نہ دل سے مری زندگی کے ساونیوسف ظفر
- یہ ہے کون سی حکایت یہ ہے کون سا ترانہنہ شکایت غم دل نہ حکایت زمانہUrooj Qadri
- وہ جو تم نے غم دیا تھا مجھے سازگار ہوتااگر اتنا اور ہوتا کہ وہ استوار ہوتاPanna Lal Noor
- کسی مست خواب کا ہے عبث انتظار سو جاکہ گزر گئی شب آدھی دل بے قرار سو جاسرور جہاں آبادی
- مجھے یاد ہیں وہ دن جو تری بزم میں گزارےوہ جھکی جھکی نگاہیں وہ دبے دبے اشارےہوش بلگرامی
- وہی میری نا مرادی وہی گردش زمانہمری زندگی تصور مری عشرتیں فسانہہوش بلگرامی
- مرے دل میں ہے کہ پوچھوں کبھی مرشد مغاں سےکہ ملا جمال ساقی کو یہ طنطنہ کہاں سےعبد المجید سالک
- وہ کیا گیا مسلط مرا حال دیکھنے کوکہ عروج زندگانی کا زوال دیکھنے کوKafeel Anwar
- اسی عاشقی میں پیہم ہوئی خانماں خرابیدل مبتلا کی اب تک ہے وہی جنوں مآبیسہا مجددی
- سوئے مے کدہ نہ جاتے تو کچھ اور بات ہوتیوہ نگاہ سے پلاتے تو کچھ اور بات ہوتیآغا حشر کاشمیری
- وہ سمجھ تو لیں کہ یوں ہے انہیں اس سے کیا کہ کیوں ہےمری آنکھوں کی یہ سرخی مرے ہونٹوں کی سیاہیFaiyaz Aswad
- نہ میں خستہ حال ہوتا نہ یہ اجنبی سے لگتےیہ حسیں حسیں فرشتے مجھے آدمی سے لگتےHabeeb Hashmi