Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Bahr-e Hindi Mutaqarib Asram Maqbuz Mahzuf

بحرِ ہندی/ متقارب اثرم مقبوض محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. کیا ہوگا جب مر جائیں گےاپنے اپنے گھر جائیں گےHabeeb Kaifi (b. 1945)
  2. تم بالکل ہم جیسے نکلےاب تک کہاں چھپے تھے بھائیFahmida Riaz (1946–2018)
  3. دل میں کب سے رم جھم کرتیکیسی برکھا برس رہی ہےFahmida Riaz (1946–2018)
  4. بستی کی بیمار گلی میںشہنائی جب جب گونجی ہےChandrabhan Khayal (b. 1946)
  5. سب کچھ یاد کر رہا ہوں میںکوئی بات بھلا دینے کوChandrabhan Khayal (b. 1946)
  6. لمحہ لمحہ خونیں خنجرصدیاں جیبھیں ہیں سانپوں کیChandrabhan Khayal (b. 1946)
  7. اتنی مدت بعد ملے ہوکن سوچوں میں گم پھرتے ہوMohsin Naqvi (1947–1996)
  8. کچھ کرنے کی مہلت کم ہےاب عمروں میں برکت کم ہےHafeez Momin (b. 1948)
  9. اڑتی دیش میں گرد نہیں ہےتمہیں ذرا بھی درد نہیں ہےOzair Rahman (b. 1949)
  10. دل میں آ جا دل بر سائیںسونا تجھ بن یہ گھر سائیںSabiha Saba (b. 1950)
  11. تو جب گھر سے چلا جاتا ہےپیچھے رہ بھی کیا جاتا ہےParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  12. ساون میں گھبرا جاتا ہےدل میرا صحرا جاتا ہےParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  13. جی کر ہر موسم لکھتے ہیںہاں جی ہاں ہم کم لکھتے ہیںUrmilesh (1951–2005)
  14. دھرتی سے آکاش ملا دومجھ کو میرا آج پتا دوNadeem Siddiqui (b. 1951)
  15. لگتی نہیں ہے گرمی سردیپہن کے دیکھو قیس کی وردیFahmi Badayuni (b. 1952)
  16. وہ جو تمہاری مجبوری ہےوہی تو ساری مجبوری ہےFahmi Badayuni (b. 1952)
  17. چھت کا حال بتا دیتا ہےپرنالے سے گرتا پانیFahmi Badayuni (b. 1952)
  18. تم بن وقت یہ کیسا گزرااشکوں کا اک دریا گزراMah Talat Zahidi (1953–2020)
  19. خلا کے اس روشن آنگن میںپاگل دھرتی ناچ رہی ہےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  20. یوں تو اونچے اونچے پربتگہرے نیلے آسمان پر دودھیا بادلVazahat Nseem (b. 1956)
  21. تم نے اپنا حق مانگا تھامیں نے تمہارا رستہ روکاYashab Tamanna (b. 1957)
  22. چیخیں سن کر دوڑا آیاتین برس کا تھا جب میں نےYashab Tamanna (b. 1957)
  23. سب ذہنوں میں بچپن کےکچھ نقش پرانے ہوتے ہیںYashab Tamanna (b. 1957)
  24. میری اپنی بیٹی سیماچھوٹی سی تھی جب وہ اپنیYashab Tamanna (b. 1957)
  25. رنگ ہوا میں پھیل رہا ہےدیکھو کیسا پھول کھلا ہےObaid Siddiqi (1957–2020)
  26. جانے کس کی لو کا پرتوپل پل جلتی بجھتی آنکھیںParveen Tahir (b. 1958)
  27. میں اس دن کی روشن اورسفاک سحر کے ساحل پرParveen Tahir (b. 1958)
  28. نیند میں چلتے چلتے یک دمگر جاتے ہیںParveen Tahir (b. 1958)
  29. آم جو کھائے وہ للچائےجو نہ کھائے وہ پچھتائےIffat Zarrin (b. 1958)
  30. روشن کچھ امکان نہیں ہےگھر میں روشندان نہیں ہےKaleem Qaisar Balrampuri (b. 1958)
  31. آؤ ہم جنگل کو بچائیںپیڑ نہ کاٹیں پیڑ اگائیںAadil Aseer Dehlvi (1959–2014)
  32. وعدہ کیا تھا آپ نے مجھ سےیک شنبہ کو کھیر پکے گیAadil Aseer Dehlvi (1959–2014)
  33. احمد ببلو بابو سلمیٰایک جماعت کے یہ بچےHafiz Karnataki (b. 1964)
  34. گرمی کا جو موسم آیاجلنے لگی پیڑوں کی چھایاHafiz Karnataki (b. 1964)
  35. ہر سچ بات میں ہم دونوں ہیںالزامات میں ہم دونوں ہیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  36. جن بچوں کواپنا سارا جیون دے کرNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  37. کچھ میٹھا کچھ کھارا پن ہےکیا کیا سواد لیے جیون ہےOnkar Singh Vivek (b. 1965)
  38. بستی بستی شور مچا ہےصحرا میں اک چاند سجا ہےM I Zaahir (b. 1972)
  39. پانی اچھا خاصہ گلے تک آ پہنچا تھااچھی خاصی ڈوب گئی تھی ساری بستیFaisal Azeem (b. 1974)
  40. سبز حکایت سرخ کہانیتیرے آنچل کی مہمانیAamir Suhail (b. 1977)
  41. رات کے لمبے سائےپیروں سے آ لپٹتے ہیںH. B. Baloch (b. 1978)
  42. ویسے تم اچھی لڑکی ہولیکن میری کیا لگتی ہوKaami Shah (b. 1979)
  43. گڑیا! بولوگڑیا! اپنی آنکھیں کھولوDaniyal Tareer (1980–2015)
  44. نظم کہوگےکہہ لوگے کیا؟Daniyal Tareer (1980–2015)
  45. کان لگا کے سنتی کیا ہےکیا دیوار میں در رکھا ہےRabia Basri (b. 1980)
  46. ساری رات کا جاگا تھا میںاور برکھا کی بھیگی صبح میںEhtisham Ali (b. 1983)
  47. کاش کہ میں بھی ہوتا پتھرگر تھا ان کو پیارا پتھرVarun Anand (b. 1985)
  48. اسے بھی کیا اچھا لگتا ہوںمیں جس کے سپنے تکتا ہوںUmar Farhat (b. 1986)
  49. شریر میں کوئی تڑپ سی ہوگییا کوئی عادت سی پڑی ہوگیDarshika wasani (b. 1986)
  50. اک جنگل میں آگ لگی ہےساری ندیاں سوکھ رہی ہیںVikram (b. 1990)