Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ابر رحمت گھروں پہ رہتے تھےجب دوپٹے سروں پہ رہتے تھےParveen Kaif (b. 1956)
  2. اب وہ آنگن وہ گھر نہ کھپریلیںپیڑ پنچھی نہ پھول اور بیلیںParveen Kaif (b. 1956)
  3. بس گیا ہے وہ چاند پر جا کرآؤ ملتے ہیں اس کے گھر جا کرParveen Kaif (b. 1956)
  4. پیام غم کا وہی غم گسار دیتے ہیںتسلیاں جو نئی بار بار دیتے ہیںParveen Kaif (b. 1956)
  5. جب کبھی کوئی کام یاد آیاتب انہیں میرا نام یاد آیاParveen Kaif (b. 1956)
  6. چاند پر کیوں میں اکیلی جاتیساتھ کوئی تو سہیلی جاتیParveen Kaif (b. 1956)
  7. چاند سورج مرے گھر آتے ہیںکیا حسیں خواب نظر آتے ہیںParveen Kaif (b. 1956)
  8. چین آتا نہیں ان سے ملاقات کئے بنبولیں نہ وہ میں رہتی نہیں بات کئے بنParveen Kaif (b. 1956)
  9. حیا تو اس سے شرماتی بہت ہےپڑوسن میری اتراتی بہت ہےParveen Kaif (b. 1956)
  10. دھوپ کھڑکی سے سرہانے آئیچاند خوابوں کے بجھانے آئیParveen Kaif (b. 1956)
  11. سکندر کے سفر کی بات نکلےکفن میں سے ہوں خالی ہاتھ نکلےParveen Kaif (b. 1956)
  12. فیصلے کی اس گھڑی کا التوا اچھا لگاایک رشتہ ٹوٹنے سے بچ گیا اچھا لگاParveen Kaif (b. 1956)
  13. کوئی کسی کی طرح ہے کوئی کسی کی طرحبس ایک آپ کا جلوہ ہے آپ ہی کی طرحParveen Kaif (b. 1956)
  14. گھونٹ پانی کے سوندھے سوندھے تھےجب وہ مٹی کے آب خورے تھےParveen Kaif (b. 1956)
  15. لو وہ آنسو سجھائی دینے لگےدن میں تارے دکھائی دینے لگےParveen Kaif (b. 1956)
  16. نہ بلاؤ مجھے خدا کی طرفمیں اسی کی ہوں بندگی میں لگیParveen Kaif (b. 1956)
  17. ہم خدا تھے نہ خدائی اپنیکیا بیاں کرتے بڑائی اپنیParveen Kaif (b. 1956)
  18. یہ چھوٹا سا مکاں بغیا لگانے کون دیتا ہےدر و دیوار پر سبزہ اگانے کون دیتا ہےParveen Kaif (b. 1956)