Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. خودکشی کے پل پرسمندر کی لہروں میں بہتیFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  2. رات ہی رات میںراستے شہر سے جنگلوں کو مڑےFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  3. رات ہے بردہ فروشاس کے بہکائے ہوئے ہوش میں کب آئے ہیںFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  4. سارباں نکلے تھے جس وقت گھروں سے اپنےآشیانوں کو پرندے بھی نہیں چھوڑتے جبFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  5. عشق کی تند خیزی کے اوقات آخر ہوئےاے مبارز طلب زندگیFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  6. علی بابایہ عجلت ہمتوں کو پست کرتی ہےFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  7. کہیں جب سرفروشی کیمحبت استقامت کیFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  8. منڈیروں سے جب دھوپ اتریابھی رات جاگی نہیں تھیFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  9. بارہ دری میں چاند سر شام ہو گیارہ داریوں کے پردے اڑاتی رہی ہواFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  10. عالم پناہخیر سے بے دار ہو گئےFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  11. کتنے منظر ٹوٹ کے گرتے رہتے ہیںان آنکھوں سےFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  12. گزرنا ہی اگر ٹھہراتو آہستہ سے گزروFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  13. گماں کی بے رنگ ساعتوں میںنواح کرب و بلا سے دربار شام تک ہمFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  14. اس کے لبوں کی گفتگو کرتے رہے سبو سبویعنی سخن ہوئے تمام یعنی کلام ہو چکاFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  15. زمین پر نہ رہے آسماں کو چھوڑ دیاتمہارے بعد زمان و مکاں کو چھوڑ دیاFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  16. صاحب! یہ میرا نامۂ تقدیر دیکھیےاک شام ہجر اس میں کئی بار درج ہےFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  17. گزرا مرے قریب سے وہ اس ادا کے ساتھرستے کو چھو کے جس طرح رستہ گزر گیاFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  18. یوں جگمگا اٹھا ہے تری یاد سے وجودجیسے لہو سے کوئی ستارہ گزر گیاFaheem Shanas Kazmi (b. 1965)
  19. بکھرا ہے کئی بار سمیٹا ہے کئی باریہ دل ترے اطراف کو نکلا ہے کئی بارNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  20. تیری آنکھوں کے دو ستارے تھےجن پہ ہم دو جہان ہارے تھےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  21. جفائے عہد کا الزام الٹ بھی سکتا ہوںاسے یقین نہ تھا میں پلٹ بھی سکتا ہوںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  22. جو اس آنکھ سے نکلا ہوگاآنسو میرے جیسا ہوگاNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  23. چشم و دل صاحب گفتار ہوئے جاتے ہیںراستے عقل کو دشوار ہوئے جاتے ہیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  24. سامنے اپنے تو بلا کے تو دیکھحوصلہ میرا آزما کے تو دیکھNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  25. شعور ذات کے سانچے میں ڈھلنا چاہتا ہوںمیں گرنے سے بہت پہلے سنبھلنا چاہتا ہوںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  26. غیر کے گھر سہی وہ آیا توغم ہی میرے لئے وہ لایا توNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  27. فیصلہ ہو گیا ہے رات گئےلوٹنے وہ گیا ہے رات گئےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  28. کسی محل میں نہ شاہوں کی آن بان میں ہےسکون جو کسی ڈھابے کے سائبان میں ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  29. گن رہے ہیں دل ناکام کے دنپھر وہی گردش ایام کے دنNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  30. گھڑی جیتا گھڑی مرتا رہا ہوںاسے جاتے ہوئے تکتا رہا ہوںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  31. لوگ لڑتے رہے نام آئے طلب گاروں میںہم کہ چپ چاپ کھڑے تھے ترے بیماروں میںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  32. مجھے رفعتوں کا خمار تھا سو نہیں رہاترے دوستوں میں شمار تھا سو نہیں رہاNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  33. منزل ہے تو اک رستۂ دشوار میں گم ہےرستہ ہے تو پیچ و خم دل دار میں گم ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  34. وقت پر عشق زلیخا کا اثر لگتا ہےآخر عمر بھی آغاز سفر لگتا ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  35. وقت کا سلسلہ نہیں رکتالاکھ روکو ذرا نہیں رکتاNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  36. وہ مرے دل میں یوں سما کے گئیلاکھ چاہا مگر نہ جا کے گئیNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  37. ہر سچ بات میں ہم دونوں ہیںالزامات میں ہم دونوں ہیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  38. ہو گئے ہم شکار پھولوں کےہیں غضب اختیار پھولوں کےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  39. اپنی آنکھیں ذرا مجھے دینامیں دکھاؤں تری نظر سے تجھےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  40. ایک عجیب خواہش ہےاس زمیں کے کونے میںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  41. تیرے نوخیز آویزےیہ دل آویز آویزےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  42. جن بچوں کواپنا سارا جیون دے کرNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  43. حسن منظر میں کہاں ہےیہ ہمارے من کی آنکھوں میں کہیں ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  44. کسی کے فرض کرنے سےاگر فطرت بدل سکتیNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  45. یہ ہماری قسمت کےجتنے بھی ستارے ہیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  46. اس کا چہرہاس کی آنکھیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  47. محبت زندگی ہےمحبت دل کی تیرہ ساعتوں میں روشنی ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  48. اگر تم فرض کر لوتم میرے کار نشاط و وصل کا یکتا ذریعہ ہوNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  49. تمہیں ہے فخر کہ تم ہو مری شریک حیاتمجھے یہ دکھ ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  50. نہ جانے کیوںمجھے اکثر گمان ہوتا ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)