اس کا چہرہ

Naeem Zarrar Ahmad (b. 1965)

اس کا چہرہ

اس کی آنکھیں

اس کے ہونٹوں کی جنبش

جیسے چاند

جیسے جھیل

جیسے بارش کی آواز