Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musaddas Akhrab Maqbuz Mahzuf

ہزج مسدس اخرب مقبوض محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. ہم آپ کو دیکھتے تھے پہلےاب آپ کی راہ دیکھتے ہیںKaifi Hyderabadi (1880–1920)
  2. لوٹا ہے مجھے اس کی ہر ادا نےانداز نے ناز نے حیا نےWahshat Kalkatvi (1881–1956)
  3. ادراک خود آشنا نہیں ہےورنہ انساں میں کیا نہیں ہےSeemab Akbarabadi (1882–1951)
  4. افسوس گزر گئی جوانیوہ لمحۂ کیف و شادمانیSeemab Akbarabadi (1882–1951)
  5. بلبل اور گلابSeemab Akbarabadi (1882–1951)
  6. ہم ہیں سر تا بہ پا تمناکیسی امید کیا تمناSeemab Akbarabadi (1882–1951)
  7. اس وہم کی انتہا نہیں ہےسب کچھ ہے مگر خدا نہیں ہےAziz Lakhnavi (1882–1935)
  8. عشق رخ و زلف میں کیا کوچشب آ کے رہا سحر کیا کوچShad Lakhnavi (d. 1892)
  9. غیروں میں حنا وہ مل رہا ہےنیرنگ جہاں بدل رہا ہےShad Lakhnavi (d. 1892)
  10. جی جاؤں جو بند ناطقہ ہوخاموش کہیں یہ بولتا ہوShad Lakhnavi (d. 1892)
  11. نظروں سے گلوں کی نونہالوشبنم کی طرح گرا سنبھالوShad Lakhnavi (d. 1892)
  12. آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہےاک شرح حیات ہو گئی ہےFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  13. رونے کو تو زندگی پڑی ہےکچھ تیرے ستم پہ مسکرا لیںFiraq Gorakhpuri (1896–1982)
  14. ہم بن غم یار بھی جئے ہیںمرنے کے بڑے جتن کئے ہیںAbid Ali Abid (1906–1971)
  15. ذرے میں گم ہزار صحراقطرے میں محیط لاکھ قلزمTabish Dehlvi (1911–2004)
  16. دل محو جمال ہو گیا ہےیا صرف خیال ہو گیا ہےMeeraji (1912–1949)
  17. اک عمر سے ہم تم آشنا ہیںہم سے مہ و انجم آشنا ہیںHafeez Hoshiarpuri (1912–1973)
  18. اک صبح ہے جو ہوئی نہیں ہےاک رات ہے جو کٹی نہیں ہےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  19. یہ بے کس و بے قرار چہرےصدیوں کے یہ سوگوار چہرےAli Sardar Jafri (1913–2000)
  20. بہار حسن جواں مرگ صورت گل ترمثال خار مگر عمر درد عشق درازAli Sardar Jafri (1913–2000)
  21. جینے کے لیے جو مر رہے ہیںآغاز حیات کر رہے ہیںEhsan Danish (1914–1982)
  22. احساس میں پھول کھل رہے ہیںپت جھڑ کے عجیب سلسلے ہیںAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  23. جی چاہتا ہے فلک پہ جاؤںسورج کو غروب سے بچاؤںAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  24. ہر لمحہ اگر گریز پا ہےتو کیوں مرے دل میں بس گیا ہےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  25. ابا تو چلے گئے ہیں دفترامی کو بخار آ رہا ہےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  26. کس دل سے کروں وداع تجھ کوٹوٹا جو ستارہ بجھ گیا ہےAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  27. مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوںمیں تیرے بغیر جی رہا ہوںAhmad Nadeem Qasmi (1916–2006)
  28. حالات سے خوف کھا رہا ہوںشیشے کے محل بنا رہا ہوںQateel Shifai (1919–2001)
  29. پتھر کے خدا وہاں بھی پائےہم چاند سے آج لوٹ آئےKaifi Azmi (1919–2002)
  30. تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہوKaifi Azmi (1919–2002)
  31. ویسے ہی خیال آ گیا ہےیا دل میں ملال آ گیا ہےAda Jafri (1924–2015)
  32. ہر گام سنبھل سنبھل رہی تھییادوں کے بھنور میں چل رہی تھیAda Jafri (1924–2015)
  33. دل بے تب و تاب ہو گیا ہےآئینہ خراب ہو گیا ہےQaisarul Jafri (1926–2005)
  34. یہ خواب جو ہم سفر ہیں میرےقاتل ہیں کہ چارہ گر ہیں میرےQaisarul Jafri (1926–2005)
  35. اک سایۂ شام یاد آیاخوشبو کا خرام یاد آیاGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
  36. بندوں کا مزاج ہم نے دیکھاکیا کچھ نہیں آج ہم نے دیکھاGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
  37. دریا میں یہ ناؤ کس طرف ہےپانی کا بہاؤ کس طرف ہےGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
  38. سر پر کوئی آسمان رکھ دےاک منہ میں مگر زبان رکھ دےGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
  39. ہے جو بھی جزا سزا عطا ہوہونا ہے جو آج برملا ہوGauhar Hoshiyarpuri (1930–2000)
  40. اک سنگ تراش جس نے برسوںہیروں کی طرح صنم تراشےAhmad Faraz (1931–2008)
  41. اک عمر کے بعد تم ملے ہواے میرے وطن کے خوش نواؤAhmad Faraz (1931–2008)
  42. کس بوجھ سے جسم ٹوٹتا ہےاتنا تو کڑا سفر نہیں تھاAhmad Faraz (1931–2008)
  43. اے صبح میں اب کہاں رہا ہوںخوابوں ہی میں صرف ہو چکا ہوںJaun Elia (1931–2002)
  44. خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوںمیں کام نہ کر کے تھک گیا ہوںJaun Elia (1931–2002)
  45. دل سے ہے بہت گریز پا توتو کون ہے اور ہے بھی کیا توJaun Elia (1931–2002)
  46. کب اس کا وصال چاہیے تھابس ایک خیال چاہیے تھاJaun Elia (1931–2002)
  47. یادوں کا حساب رکھ رہا ہوںسینے میں عذاب رکھ رہا ہوںJaun Elia (1931–2002)
  48. پیدا یہ غبار کیوں ہوا ہےاور آخری بار کیوں ہوا ہےZafar Iqbal (b. 1932)
  49. مقبول عوام ہو گیا میںگویا کہ تمام ہو گیا میںZafar Iqbal (b. 1932)
  50. یوں تو کس چیز کی کمی ہےہر شے لیکن بکھر گئی ہےZafar Iqbal (b. 1932)