Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس نے ایسے کہا شکریہ محترممیں بھی خود کو سمجھنے لگا محترمYasir Raza Asif (b. 1984)
  2. اور بھی کوئی رب سے ملنے کا رستہ ہے بابا جیدنیا کو ہم کھو نہ بیٹھیں جی ڈرتا ہے بابا جیYasir Raza Asif (b. 1984)
  3. ایسی ٹھہری ہے رت خزاؤں کیہم کو حسرت رہی ہے چھاؤں کیYasir Raza Asif (b. 1984)
  4. بارود کے ذرے جو فضاؤں میں رہیں گےپھر کیسے پرندے یہ ہواؤں میں رہیں گےYasir Raza Asif (b. 1984)
  5. تنہا کب ہوں میرے سنگ پرندے ہیںسپنے بھی تو رنگا رنگ پرندے ہیںYasir Raza Asif (b. 1984)
  6. جب مال و زر ایمان ہوا نقصان ہواپھر ہر جانب اعلان ہوا نقصان ہواYasir Raza Asif (b. 1984)
  7. چپ کی طاقت سے گزارہ نہیں ہونے والااب شرافت سے گزارہ نہیں ہونے والاYasir Raza Asif (b. 1984)
  8. دھڑکنوں کی سب کہانی ختم شدمیری آنکھوں کا بھی پانی ختم شدYasir Raza Asif (b. 1984)
  9. دیواروں سے بنتی ہے کب درویشوآؤ شہر سے کوچ کریں اب درویشوYasir Raza Asif (b. 1984)
  10. ساتھ لے کر آئے ہیں وہ روشنی اور چند پھولمنسلک باہم ہوئے ہیں زندگی اور چند پھولYasir Raza Asif (b. 1984)
  11. سنبھل سنبھل کے چلو گے تو فائدہ ہوگابڑوں کی بات سنو گے تو فائدہ ہوگاYasir Raza Asif (b. 1984)
  12. کچھ سزائیں اور بھی ہیں تازیانوں سے پرےاک اسیری اور بھی ہے قید خانوں سے پرےYasir Raza Asif (b. 1984)
  13. گھر کے بڑے بوڑھوں کو یہی کہتے سنا ہےجھک جھک کے جو ملتا ہے وہی قد میں بڑا ہےYasir Raza Asif (b. 1984)
  14. میں نے اک آواز سنی تھی کمرے میں خاموشی کیمیرے کان میں آ کر تیری یادوں نے سرگوشی کیYasir Raza Asif (b. 1984)
  15. نت نئے ظلم جھیلتا ہوں میںجرم یہ ہے کہ سوچتا ہوں میںYasir Raza Asif (b. 1984)
  16. ہنس کر ملتے ہو بھائیبغض بھی رکھتے ہو بھائیYasir Raza Asif (b. 1984)