Poetry
Hazaj Musamman Ashtar
ہزج مثمن اشتر- راز چشم مے گوں ہے کیف مدعا میراغیر کی نظر سے ہے دور میکدہ میراعلی منظور حیدرآبادی
- ہم غم زمانہ سے یوں نظر ملائیں گےمشکلیں پڑیں گی جب اور مسکرائیں گےBadr Jamali
- ہم نے آپ کے غم کو ہم سفر بنایا ہےیعنی زندگانی کو معتبر بنایا ہےBadr Jamali
- چاہتی ہے آخر کیا آگہی خدا معلومکتنے رنگ بدلے گی زندگی خدا معلومYaqoob Usmani
- ہاں مجھے گوارا ہے عشق کا سفر تنہااس نے مجھ کو چھوڑا ہے کچھ تو سوچ کر تنہاEhsas Muradabadi
- مجھ پہ تو گرے خنجر تم لہو لہو کیوں ہوزخمی میرے بال و پر تم لہو لہو کیوں ہوYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- مانتا نہیں میری حجتیں بھی کرتا ہےبات بات میں اپنی جدتیں بھی کرتا ہےUrooj Zehra Zaidi
- لوگ غم سے ڈرتے ہیں میں خوشی سے ڈرتا ہوںتیرگی سے کیا ڈرنا روشنی سے ڈرتا ہوںDaood Kaashmiri
- قصہ ان دنوں کا ہے جب ہمیں محبت تھیخواب اک معمہ تھا نیند اک اذیت تھیNaeem Sameer
- کس چمن پہ گرنا ہے بجلیاں سمجھتی ہیںشاخ گل کی طاقت کو آندھیاں سمجھتی ہیںParvez Anjum
- کس کی یہ سیاست ہے کس کی ہیں یہ تدبیریںرہزنوں نے پائی ہیں رہبروں کی تقدیریںSabiha Sumbul
- زندگی کی راہوں میں تم ہو جلوہ گر تنہاظلمتیں ہیں ہر جانب شمع رہ گزر تنہاParmod Lal Yakta
- دل کی آرزو تھی درد درد بے دوا پایاکیا سوال تھا میرا اور کیا جواب ان کااختر علی اختر
- دوستی نہ کی ہوگی کھیل ہی کیا ہوگاآپ نے ہمیں سوچا غیر خوش ہوا ہوگاParveen Mirza
- جان اسے چلانے میں اہرمن کی کھپتی ہےرات دن مگر دنیا نام تیرا جپتی ہےUmang Bali
- روشنی کا قالب جب تیرگی میں ڈھلتا ہےخواہشوں کے سینے میں میرا دل مچلتا ہےYahya Khalid
- ان لبوں کی یاد آئی گل کے مسکرانے سےزخم دل ابھر آئے پھر بہار آنے سےUnknown
- تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیںکس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیںUnknown