Poetry
Ramal Musaddas Salim
رمل مسدس سالم- اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوںآ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوںQateel Shifai (1919–2001)
- دولت حق مجھ کو حاصل ہو گئی ہےزندگی اب اور مشکل ہو گئی ہےChandrabhan Khayal (b. 1946)
- لے گیا وہ چھین کر میری جوانیاس پہ بس یوں ہی جھپٹ کر رہ گیا میںChandrabhan Khayal (b. 1946)
- ہم الگ سی ایک خوشبو جانتے ہیںہیں برہمن اور اردو جانتے ہیںVikas Joshi Wahid (b. 1965)
- ایک تو پتھر اچھالا جا رہا ہےاس پہ شیشہ بھی سنبھالا جا رہا ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- بات سن لے گا خدا امین کہناپڑھ کے تم اپنی دعا آمین کہناChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- اک انوکھی رسم کو زندہ رکھا ہےخون ہی نے خون کو پسپا رکھا ہےTahir Azeem (b. 1978)
- آ رہے ہیں راستے پر آ رہے ہیںوہ جنہیں برسوں سے ہم سمجھا رہے ہیںYasmeen Moomal (b. 1985)
- وقت بدلا سوچ بدلی بات بدلیہم سے بچے کہہ رہے ہیں ہم نئے ہیںObaid Haris (b. 1990)
- ہم کتابوں میں جسے پاتے ہیں حارثؔآدمی ویسا کوئی ملتا کہاں ہےObaid Haris (b. 1990)
- خواب پلکوں پر سلگنے اور بھی تھےآنکھوں کی قسمت میں دھوکے اور بھی تھےZaheen Lakhnawi (b. 1999)
- کر رہے ہیں وار میرے یار مجھ پررحم کر کچھ تو کہانی کار مجھ پرVijay Potter Singhadiya (b. 2000)
- آنسوؤں کو روشنائی کر رہا ہوںاس زمانہ سے لڑائی کر رہا ہوںAadarsh Dubey (b. 2001)
- جب جدا ہونے کا منظر آ گیا تھاایک قطرے میں سمندر آ گیا تھاAadarsh Dubey (b. 2001)
- کچھ نہ کچھ آیا تو ہوگا اس کے جی میںپھر چھپایا ہوگا مجھ کو ڈایری میںYashvardhan Mishra (b. 2002)
- آدمی ہوں وصف پیغمبر نہ مانگمجھ سے میرے دوست میرا سر نہ مانگTahir Faraz
- خواب رنگوں سے بنی ہے یاد تازہدھوپ لکھ لائی مبارک یاد تازہZafar Ghauri
- سات رنگوں سے بنی ہے یاد تازہدھوپ لکھ لائی مبارک باد تازہZafar Ghauri
- اپنی ہستی میں سمٹتی جا رہی ہوںساری دنیا سے میں کٹتی جا رہی ہوںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- کٹ چکا جنگل مگر ضد پر اڑی ہےایک چڑیا گھونسلہ لے کر کھڑی ہےVijay kumar Swarnkar
- کب کہا تو ساتھ میرے خودکشی کرڈوبتا ہوں اور تو منظر کشی کرFaiyaz Aswad
- اک محبت بے دلی کے کام آئیبے دلی میں پھر سخن کی شام آئیOmaima Yusuf