Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Bahr-e Hindi Mutaqarib Musaddas Mahzuf

بحرِ ہندی/ متقارب مسدس محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. بالیں پہ ہو اے جان جُو رعنائی سے گزرےمردہ میرا دیکھے جُو مسیحائی سے گزرےPandit Daya Shankar Naseem Lakhnawi (1811–1845)
  2. اس درجہ کبھی جاذب یہ دنیا نہ تھی پہلےیہ کس کے تصور میں تصویر نظر آئیJaiKrishn Chaudhry Habeeb (b. 1904)
  3. ایک تھا راجہ مہدی علی خاں ایک تھی اس کی رانیرانی کی اک ماں تھی یعنی بچہ لوگ کی نانیQateel Shifai (1919–2001)
  4. جیون مجھ سے میں جیون سے شرماتا ہوںمجھ سے آگے جانے والو میں آتا ہوںHabib Jalib (1928–1993)
  5. سونا سونا دل کا مجھے نگر لگتا ہےاپنے سائے سے بھی آج تو ڈر لگتا ہےA G Josh (1928–2007)
  6. اپنی ہی آواز کو بے شک کان میں رکھنالیکن شہر کی خاموشی بھی دھیان میں رکھناAhmad Faraz (1931–2008)
  7. دریا دور نہیں اور پیاسا رہ سکتا ہوںاس سے ملے بغیر بھی زندہ رہ سکتا ہوںZafar Iqbal (b. 1932)
  8. ڈھلتی رات کہاں جاؤ گے بتلاؤ بابابھور بھئے تک اس کٹیا میں سو جاؤ باباPartav Rohila (1932–2016)
  9. خود ہی اچھالوں پتھر خود ہی سر پر لے لوںجب چاہوں سونے موسم سے منظر لے لوںKaifi Wijdani (b. 1932)
  10. لکڑی کی کاٹھی کاٹھی پہ گھوڑاگھوڑے کی دم پہ جو مارا ہتھوڑاGulzar (b. 1934)
  11. مجھ کو بھی ترکیب سکھا کوئی یار جلاہےاکثر تجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بنتےGulzar (b. 1934)
  12. جب بھی مجھ کو اپنا بچپن یاد آتا ہےبچپن کے اک پیار کا بچپن یاد آتا ہےQaisar Siddiqi (1937–2018)
  13. گرج برس پیاسی دھرتی پر پھر پانی دے مولاچڑیوں کو دانے بچوں کو گڑ دھانی دے مولاNida Fazli (1938–2016)
  14. میرا مالک جب توفیق ارزانی کرتا ہےگہرے زرد زمین کی رنگت دھانی کرتا ہےIftikhar Arif (b. 1943)
  15. کیا جانے کتنے ہی رنگوں میں ڈوبی ہےرنگ بدلتی دنیا میں جو یک رنگی ہےKaif Ahmed Siddiqui (1943–1986)
  16. یاد اسے بھی ایک ادھورا افسانہ تو ہوگاکل رستے میں اس نے ہم کو پہچانا تو ہوگاJaved Akhtar (b. 1945)
  17. کتنا مشکل تھا یہ رستہ کون لکھے گاپوری بات اور پورا قصہ کون لکھے گاYasmeen Hameed (b. 1951)
  18. میری خاطر کوش بھاگیہ کا گھٹ جاتا ہےدل کی ہر چٹھی کا کونا پھٹ جاتا ہےMadhurima Singh (b. 1956)
  19. اپنے بعد حقیقت یا افسانہ چھوڑا تھاپھول کھلے تھے میں نے جب ویرانہ چھوڑا تھاObaid Siddiqi (1957–2020)
  20. باہر بھی اب اندر جیسا سناٹا ہےدریا کے اس پار بھی گہرا سناٹا ہےAanis Moin (1960–1986)
  21. وہ کچھ گہری سوچ میں ایسے ڈوب گیا ہےبیٹھے بیٹھے ندی کنارے ڈوب گیا ہےAanis Moin (1960–1986)
  22. اس سے پھولوں والے بھی عاجز آ گئے ہیںتیری خاطر جو گلدستہ ڈھونڈ رہا ہےIdris Babar (b. 1973)
  23. ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہےآنکھوں میں رکھ کر سو جاؤ خواب کا کیا ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  24. تمہاری آنکھیں تم وہیں تو بستے ہوایک جسم کو دنیا نے تمہارا نام دیاDarshika wasani (b. 1986)
  25. جا رہی ہوں میںکر رہی ہوں تمہارا گھر تمہارے حوالےDarshika wasani (b. 1986)
  26. تو سورج ہے تیری طرف دیکھا نہیں جا سکتالیکن دیکھنے والوں کو روکا نہیں جا سکتاSaleem Kausar
  27. چہرہ دیکھیں تیرے ہونٹ اور پلکیں دیکھیںدل پہ آنکھیں رکھیں تیری سانسیں دیکھیںTahzeeb Hafi
  28. ندی کے اس پار کھڑا اک پیڑ اکیلادیکھ رہا ہے ان جانے لوگوں کا ریلاباقی صدیقی
  29. اور اب عقل کا بار نہیں گر سہ سکتے ہودل کے اس پاگل خانے میں رہ سکتے ہوEhtisham ul Haq Siddiqui
  30. آنسو پینا اور مسکانا اچھا لگتا ہےچٹانوں سے سر ٹکرانا اچھا لگتا ہےM. J. Khalid