Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اٹھائیں ہجر کی شب دل نے آفتیں کیا کیاامید وصل میں جھیلیں مصیبتیں کیا کیاعزیز حیدرآبادی
  2. ان کی ٹھوکر میں شرارت ہوگیفتنے اٹھیں گے قیامت ہوگیعزیز حیدرآبادی
  3. بڑھ گئیں گستاخیاں میری سزا کے ساتھ ساتھپیار آتا ہے تری جور و جفا کے ساتھ ساتھعزیز حیدرآبادی
  4. جفا دیکھنی تھی ستم دیکھنا تھانصیبوں میں رنج و الم دیکھنا تھاعزیز حیدرآبادی
  5. درد جاتا نظر نہیں آتاحال اچھا نظر نہیں آتاعزیز حیدرآبادی
  6. زندگی نام ہے محبت کامرگ انجام ہے محبت کاعزیز حیدرآبادی
  7. شوخی اف رے تری نظر کییہ پھانس بنی مرے جگر کیعزیز حیدرآبادی
  8. شوخی سے کشمکش نہیں اچھی حجاب کیکھل جائے گی گرہ ترے بند نقاب کیعزیز حیدرآبادی
  9. ظالم ترے وعدوں نے دیوانہ بنا رکھاشمع رخ انور کا پروانہ بنا رکھاعزیز حیدرآبادی
  10. کوئی رسوا کوئی سودائی ہےاک جہاں آپ کا شیدائی ہےعزیز حیدرآبادی
  11. کیوں خفا ہو کیوں ادھر آتے نہیںدیکھتا ہوں تم نظر آتے نہیںعزیز حیدرآبادی
  12. نازنینان جہاں شعبدہ گر پکے ہیںدیکھنے کو تو یہ بھولے ہیں مگر پکے ہیںعزیز حیدرآبادی
  13. نالے دم لیتے نہیں یارب فغاں رکتی نہیںگو قفس میں بند ہوں لیکن زباں رکتی نہیںعزیز حیدرآبادی
  14. نعرۂ تکبیر بھی زاہد نثار نغمہ ہےکس قدر اللہ اکبر اعتبار نغمہ ہےعزیز حیدرآبادی
  15. نگاہ ناز میں حیا بھی ہےاس بناوٹ کی انتہا بھی ہےعزیز حیدرآبادی
  16. وحشت دل کا عجب رنگ نظر آتا ہےعرصۂ حشر مجھے تنگ نظر آتا ہےعزیز حیدرآبادی
  17. محبت کا مجھے دعویٰ ہی کیا ہےچلو جانے بھی دو جھگڑا ہی کیا ہےعزیز حیدرآبادی
  18. نہ بدلنا تھا نہ بدلا دل شیدا اپنارنگ ہر وقت بدلتی رہی دنیا اپناعزیز حیدرآبادی