Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. امیر شہر اس اک بات سے خفا ہے بہتکہ شہر بھر میں سگ‌ درد چیختا ہے بہتZafar Sahbai (b. 1946)
  2. اے ہم سفر یہ راہ بری کا گمان چھوڑکس نے کہا ہے تجھ سے قدم کے نشان چھوڑZafar Sahbai (b. 1946)
  3. بدن پر سبز موسم چھا رہے ہیںمگر ارمان سب مرجھا رہے ہیںZafar Sahbai (b. 1946)
  4. بے حسی پر حسیت کی داستاں لکھ دیجئےدھوپ سے اب برف پر آب رواں لکھ دیجئےZafar Sahbai (b. 1946)
  5. جب ادھورے چاند کی پرچھائیں پانی پر پڑیروشنی اک نامکمل سی کہانی پر پڑیZafar Sahbai (b. 1946)
  6. دھندلاھٹوں میں گم تھے جو منظر چمک گئےمیری نظر سے کتنے ہی پردے سرک گئےZafar Sahbai (b. 1946)
  7. رکھا ہے بزم میں اس نے چراغ کر کے مجھےابھی تو سننا ہے افسانے رات بھر کے مجھےZafar Sahbai (b. 1946)
  8. سبزہ سے سب دشت بھرے ہیں تال بھرے ہیں پانی سےمیرے اندر خالی پن ہے کس کی بے ایمانی سےZafar Sahbai (b. 1946)
  9. شب کے غم دن کے عذابوں سے الگ رکھتا ہوںساری تعبیروں کو خوابوں سے الگ رکھتا ہوںZafar Sahbai (b. 1946)
  10. عکس زخموں کا جبیں پر نہیں آنے دیتامیں خراش اپنے یقیں پر نہیں آنے دیتاZafar Sahbai (b. 1946)
  11. کبھی کبھی کوئی چہرہ یہ کام کرتا ہےمرے بدن میں لہو تیز گام کرتا ہےZafar Sahbai (b. 1946)
  12. گل ہیں تو آپ اپنی ہی خوشبو میں سوچئےجو کچھ بھی سوچنا ہے وہ اردو میں سوچئےZafar Sahbai (b. 1946)
  13. میں تمہیں پھول کہوں تم مجھے خوشبو دینامیرے بازو میں ذرا پیار سے بازو دیناZafar Sahbai (b. 1946)
  14. ہر اک رشتہ کہانی ہو چلا ہےہمارا خون پانی ہو چلا ہےZafar Sahbai (b. 1946)
  15. ہرے پتو سنہری دھوپ کی قربت میں خوش رہنامگر ممکن نہیں ہے ایک سی حالت میں خوش رہناZafar Sahbai (b. 1946)
  16. یہ کیا تحریر پاگل لکھ رہا ہےہر اک پیاسے کو بادل لکھ رہا ہےZafar Sahbai (b. 1946)