Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان میں پوشیدہ ہیں حکمت کے خزانے کیا کیاکہہ گئے بات پتے کی ہیں سیانے کیا کیاTabassum Azmi (b. 1968)
  2. باتوں باتوں میں بڑے ہی پیار سے چھڑکا نمکزخم دشمن کی عطا احباب کا تحفہ نمکTabassum Azmi (b. 1968)
  3. پردے میں خامشی کے سخن بولنے لگےکاٹی گئی زباں تو نین بولنے لگےTabassum Azmi (b. 1968)
  4. پھولوں کی مثالیں ہیں کانٹوں کا حوالہ ہےجیون کی ہتھیلی پر رشتوں کا قبالہ ہےTabassum Azmi (b. 1968)
  5. چہرے پہ کسی کرب کی تنویر نہیں کیمحسوس ہی کرتے رہے تفسیر نہیں کیTabassum Azmi (b. 1968)
  6. دیوار وقت پر ہیں نوشتے عجیب سےرقصاں گلی گلی میں ہیں سائے مہیب سےTabassum Azmi (b. 1968)
  7. ذہن و دل میں خوف کے جب سرسراتے سانپ ہیںسیدھے خط بھی لگتے جیسے آڑے ترچھے سانپ ہیںTabassum Azmi (b. 1968)
  8. رکھا سنجو کے گوہر نایاب کی طرحسونپی تھی جو بزرگوں نے آداب کی طرحTabassum Azmi (b. 1968)
  9. شہد میں ڈوبے ہوئے کڑوے کریلے مستردجو بھی کہیے صاف کہیے پیچ لچھے مستردTabassum Azmi (b. 1968)
  10. فرق تجھ سے ہے اک ذرا مجھ میںسنگ تجھ میں ہے آئنہ مجھ میںTabassum Azmi (b. 1968)
  11. کچھ ایک پل جو بھلائے ہوئے سے لگتے ہیںنظر میں اب بھی سمائے ہوئے سے لگتے ہیںTabassum Azmi (b. 1968)
  12. نیاز عشق کا ناموس لٹوانا بھی آتا ہےجو ابن الوقت ہیں ان کو بدل جانا بھی آتا ہےTabassum Azmi (b. 1968)
  13. یہ بھی نہیں کہ ہم نے بھروسا کیا نہ ہویہ بھی نہیں کہ آنکھ سے پردہ ہٹا نہ ہوTabassum Azmi (b. 1968)
  14. بٹھا کے کاندھے پہ لائی تھی رات اسےشفق نے ہنس کے کیا تھا استقبالTabassum Azmi (b. 1968)
  15. بھول بھلیا گلیاں ساریدور تلک ہے گھنا اندھیراTabassum Azmi (b. 1968)
  16. صبح دم آتی ہے اے ہند ترے آنچل سےحمد کی نعت کی پوجا کی بھجن کی خوشبوTabassum Azmi (b. 1968)
  17. وہ شاخ مضبوط ہو یا نازکیہ منحصر ہے کمال فن پرTabassum Azmi (b. 1968)
  18. حویلی کے بڑے دروازے پر آویزاںدونوں کیمرے ہر روزTabassum Azmi (b. 1968)
  19. بڑھاتی ہوں قدمفوراً ہی پیچھے کھینچ لیتی ہوںTabassum Azmi (b. 1968)
  20. نقش مٹتا ہےتو مٹ جائےTabassum Azmi (b. 1968)