Poetry
- ابھی تک تشنۂ تکمیل میری زندگانی ہےابھی تک انتظار دوست کی باقی کہانی ہےBadr Jamali
- اپنے چہرے پر کئی چہرے لیےہم بڑے ہی پارسا بن کر جیےBadr Jamali
- بڑی حسین و طرب زا کتاب پڑھتا ہوںمیں ان کا قصۂ اوج شباب پڑھتا ہوںBadr Jamali
- تھا انجمن میں غیر کی دلبر بنا ہوابیٹھا ہے میرے سامنے پتھر بنا ہواBadr Jamali
- حق کہا دار پہ جس نے وہ بشر کیسا تھاسچ بتاؤ مجھے وہ اہل نظر کیسا تھاBadr Jamali
- دل پہ کیسی یہ بپتا پڑیہے رواں آنسوؤں کی جھڑیBadr Jamali
- دل کا جب افسانہ لکھغم کو صاحب خانہ لکھBadr Jamali
- زباں پر آرزو کی بات لانا سخت مشکل ہےمگر راز محبت کا چھپانا سخت مشکل ہےBadr Jamali
- زندگی کا ہے یہ بھی کوئی ڈھنگنہ کوئی آرزو نہ کوئی امنگBadr Jamali
- قطرے میں دریا ذرے میں صحرا دکھائی دےوا دل کی آنکھ ہو تو تماشا دکھائی دےBadr Jamali
- کب زلف دوتا ان کی پریشان نہیں ہےکب وحشت دل کا مری سامان نہیں ہےBadr Jamali
- وہی جو منزل شمس و قمر میں رہتا ہےوہ حسن بن کے ہماری نظر میں رہتا ہےBadr Jamali
- ہجر میں جو اشک چشم تر گرااک پیام حال دل بن کر گراBadr Jamali
- ہر غم پہ آج کل ہے خوشی کا گماں مجھےلے آئی یاد یار کہاں سے کہاں مجھےBadr Jamali
- ہم غم زمانہ سے یوں نظر ملائیں گےمشکلیں پڑیں گی جب اور مسکرائیں گےBadr Jamali
- ہم نے آپ کے غم کو ہم سفر بنایا ہےیعنی زندگانی کو معتبر بنایا ہےBadr Jamali
- ہم نے دیکھے زندگی میں چند ایسے سرپھرےدشمنوں میں جو پیام دوستی لے کر پھرےBadr Jamali