Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musaddas Makhbun Mahzuf

رمل مسدس مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. منکر بت ہے یہ جاہل تو نہیںگھر سے واعظ کہیں فاضل تو نہیںسخی لکھنوی
  2. یوں پریشاں کبھی ہم بھی تو نہ تھےایسے اس زلف میں خم بھی تو نہ تھےسخی لکھنوی
  3. دل سے باہر ہیں خریدار ابھیسامنے ہے بھرا بازار ابھیباقی صدیقی
  4. کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلطگل غلط غنچے غلط خار غلطباقی صدیقی
  5. مرحلہ دل کا نہ تسخیر ہواتو کہاں آ کے عناں گیر ہواباقی صدیقی
  6. مرحلے زیست کے آسان ہوئےشہر کچھ اور بھی ویران ہوئےباقی صدیقی
  7. وہ نظر آئینہ فطرت ہی سہیمجھے حیرت ہے تو حیرت ہی سہیباقی صدیقی
  8. وقت رستے میں کھڑا ہے کہ نہیںدل سے اب پوچھ خدا ہے کہ نہیںباقی صدیقی
  9. سر مرا کاٹ کے پچھتائیے گاکس کی پھر جھوٹی قسم کھائیے گاخواجہ محمد وزیر
  10. نہیں کٹتا ہے یہ میدان بلاوادیٔ خضر بیابان بلاخواجہ محمد وزیر
  11. اپنے در سے جو اٹھاتے ہیں ہمیںخاک میں آپ ملاتے ہیں ہمیںامداد امام اثر
  12. کچھ تو ہو درد کی لذت ہی سہیتیری الفت میں اذیت ہی سہیPandit Jagmohan Nath Raina Shauq
  13. عشق سے بچ کے کدھر جائیں گے ہمہے یہ موجود جدھر جائیں گے ہمسعادت یار خان رنگین
  14. شہر لگتا ہے بیابان مجھےکہیں ملتا نہیں انسان مجھےیوسف ظفر
  15. ہم کو آغاز سفر مارتا ہےمارتا کوئی نہیں ڈر مارتا ہےNadiya ambar lodhi
  16. روز دینے لگے آزار یہ کیااور سمجھتے ہو اسے پیار یہ کیاعاشق اکبرآبادی
  17. تھا وہ جنگل کہ نگر یاد نہیںکیا تھی وہ راہ گزر یاد نہیںEjaz Obaid
  18. موت کو زیست ترستی ہے یہاںموت ہی کون سی سستی ہے یہاںمختار صدیقی
  19. کبھی مسجد کبھی مندر سے اٹھااک سوالی تھا ترے در سے اٹھاNaeem Saba
  20. عشق میں زیست کے آثار کہاںدشت میں سایۂ دیوار کہاںVahshi Kanpuri
  21. صبح بے نور نہ ہو دھیان میں رکھایک سورج کو گریبان میں رکھAah Sambhali
  22. فصل گل آئی ہوا اور ہوئیباغ عالم کی فضا اور ہوئیمنشی ٹھاکر پرساد طالب
  23. نہ رکھے جب کہ وہ بے باک لحاظکہئے عاشق کو رہے خاک لحاظمرزا رحیم الدین حیا
  24. ایک بوسے کے طلب گار ہیں ہماور مانگیں تو گنہ گار ہیں ہمUnknown