Poetry
Ramal Musamman Mashkul Musakkan
رمل مثمن مشکول مسکّن- غفلت عجب ہے ہم کو دم جس کا مارتے ہیںموجود ہے نظر میں جس کو پکارتے ہیںYasin Ali Khan Markaz
- اس طرح آہ کل ہم اس انجمن سے نکلےفصل بہار میں جوں بلبل چمن سے نکلےرجب علی بیگ سرور
- ہوش و شکیب و تاب و صبر و قرار پانچوںقربان کر چکا ہوں میں تجھ پہ یار پانچوںمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
- یاران نجدخوشی محمد ناظر
- دیکھی بہار ہم نے کل زور مے کدے میںہنسنے سیں اوس سجن کے تھا شور مے کدے میںNaji Shakir
- کہتے ہیں عید ہے آج اپنی بھی عید ہوتیہم کو اگر میسر جاناں کی دید ہوتیغلام بھیک نیرنگ
- انسان کی فریادغلام بھیک نیرنگ
- ماضی کے گلستاں میں جب لے چلیں گی آنکھیںلمحوں کی خوشبوؤں سے مہکا کریں گی آنکھیںMadhu Madhuman
- عالم میں حسن تیرا مشہور جانتے ہیںارض و سما کا اس کو ہم نور جانتے ہیںشیر محمد خاں ایمان
- کچھ ٹوٹتا ہے اندر بولو میں کیا کروں ابخاموش ہے بونڈر بولو میں کیا کروں ابChhabi Saksena Sahai Saba
- غیروں کی بستیوں میں رہنے کو آ رہے ہیںاس دل کو چھوڑ کر ہم دنیا بنا رہے ہیںGhazal Ansari
- اک رات بخت سوں میں رنداں کا سات پایاعرفاں کے ملک دیں پر حق سوں برات پایاقربی ویلوری
- بھاتی ہیں دل کو پیارے ناز و ادائیں تیریدل میں یہ آرزو ہے لے لوں بلائیں تیریمیراں شاہ جالندھری
- جب تیغ کو پکڑ وہ خونخوار گھر سے نکلاتب میں بھی جان سے ہو بیزار گھر سے نکلانواب سلیمان شکوہ
- غفلت میں فرق اپنی تجھ بن کبھو نہ آیاہم آپ کے نہ آئے جب تک کہ تو نہ آیامیر مستحسن خلیق
- امن و اماں کی خاطر کھائی تھیں ہم نے قسمیںلیکن رہا نہیں ہے یہ کام اپنے بس میںUddhav Mahajan Bismil
- دامن قرار دل کے سب تار تار دیکھےجب تیری وادیوں کے کچھ آبشار دیکھےمحی الدین فوق
- ہر صبح آوتا ہے تیری برابری کوکیا دن لگے ہیں دیکھو خورشید خاوری کوسراج الدین خان آرزو
- دل ہو گیا پھپھولا پیارے تمام جل کےکیا تجھ نہال سے ہوں امیدوار پھل کےمیر سجاد
- چھوٹی سی برقعہ والیرفیعی اجمیری
- میں بازگشت دل ہوں پیہم شکست دل ہوںوہ آزما رہا ہوں جو آزما چکا ہوںSaba Akhtar
- یاد وطنشاکر میرٹھی
- اس دل میں کر گزر جو یہ تیر آہ الٹےاک پل میں سب فلک کی یہ بارگاہ الٹےثناء اللہ فراق