Poetry
- آنکھوں آنکھوں میں بات ہونے لگیخالی نیندوں سے رات ہونے لگیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- اپنی ہستی میں سمٹتی جا رہی ہوںساری دنیا سے میں کٹتی جا رہی ہوںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- بے حال دل کا حال کروں تو غزل کہوںجینے کا پھر ملال کروں تو غزل کہوںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- خواب پلکوں پہ مری آ کے مچل جاتے ہیںیا کبھی بن کے گہر آنکھ سے ڈھل جاتے ہیںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- رات آنکھوں میں خواب آئے تھےمسکراتے جناب آئے تھےYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- زندگی میں ضبط پیدا کر دیااس کے غم نے دیکھیے کیا کر دیاYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- کسی سانچے میں ڈھل نہیں پاتیزندگی کیوں سنبھل نہیں پاتیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- کوئی تو بات ہوگی تمہاری نگاہ میںدل جو نہ رہ سکا تھا ہماری پناہ میںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- کیسے ہر درد کو سینے میں چھپائے رکھیںاور ہونٹوں پہ تبسم کو سجائے رکھیںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- مجھ پہ تو گرے خنجر تم لہو لہو کیوں ہوزخمی میرے بال و پر تم لہو لہو کیوں ہوYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- محبتیں تو ملیں گو وفا ملی نہ ملیسفر حسین تھا منزل کا کیا ملی نہ ملیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- میری آواز کو نہ قید کروعزم پرواز کو نہ قید کروYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- نہ کی جفاؤں میں اس نے کوئی کسر پھر بھیلگے ہوئے تھے امیدوں کو میری پر پھر بھیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- وہ ہوئے ایسے مہرباں مجھ پربار ہونے لگا جہاں مجھ پرYasmin Husaini Zaidi Nikhat