Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ کو مجھ سے خفا مجھ سے خفا دیکھتا ہوںپھوٹتی کیوں نہیں آنکھیں مری کیا دیکھتا ہوںNadeem Fazli (b. 1959)
  2. اب اپنی ذات کا عرفان ہونے والا ہےخدا سے رابطہ آسان ہونے والا ہےNadeem Fazli (b. 1959)
  3. اپنی روداد یوں بیاں ہو جائےاک پتنگا جلے دھواں ہو جائےNadeem Fazli (b. 1959)
  4. اک قرب جو قربت کو رسائی نہیں دیتااک فاصلہ احساس جدائی نہیں دیتاNadeem Fazli (b. 1959)
  5. بصیرتوں کا نظر احترام کرتی ہےسماعتوں سے خموشی کلام کرتی ہےNadeem Fazli (b. 1959)
  6. جنم جنم کی تکان ہوتی نہ بال و پر میںجو چند لمحے گزار لیتا تری نظر میںNadeem Fazli (b. 1959)
  7. دل کی راہیں روشن کرتے رہتے ہیںکس کے گھنگھرو چھن چھن کرتے رہتے ہیںNadeem Fazli (b. 1959)
  8. رات کی زلف کہیں تا بہ کمر کھل جائےہم پہ بھی چاند ستاروں کی ڈگر کھل جائےNadeem Fazli (b. 1959)
  9. راز فطرت سے عیاں ہو کوئی منظر کوئی دھنساز ہستی سے بھی نکلے کوئی پیکر کوئی دھنNadeem Fazli (b. 1959)
  10. سب کو یہ فکر ہاتھ سے اب ایک پل نہ جائےدنیا حدود وقت سے آگے نکل نہ جائےNadeem Fazli (b. 1959)
  11. عجیب جنگ و جدال ہر پل ہے میرے اندرکہ نور و ظلمت کا ایک مقتل ہے میرے اندرNadeem Fazli (b. 1959)
  12. کسی بھی روشن خیال سے آشنا نہیں ہےجو آپ اپنے جمال سے آشنا نہیں ہےNadeem Fazli (b. 1959)
  13. کہاں کوئی خزانہ چاہتا ہوںذرا سا مسکرانا چاہتا ہوںNadeem Fazli (b. 1959)
  14. کی تو نے لب کشائی تو کس کے حضور کیاب کرچیاں سمیٹ دل ناصبور کیNadeem Fazli (b. 1959)
  15. مشکلیں خال خال چاہتے ہیںشوق میں اعتدال چاہتے ہیںNadeem Fazli (b. 1959)
  16. معرکہ ہی معرکہ چاروں طرفاک ہجوم کربلا چاروں طرفNadeem Fazli (b. 1959)
  17. وہ یک بہ یک اسے دل میں اتارنے کا عملوہ اپنی ذات پہ شب خون مارنے کا عملNadeem Fazli (b. 1959)
  18. ہر ایک بات کسی بات پر ہے گویا طنزمری زبان مری ذات پر ہے گویا طنزNadeem Fazli (b. 1959)
  19. ہمیں پہ تنگ یہ وقت رواں ہوا تو کیادراز اور بھی کار جہاں ہوا تو کیاNadeem Fazli (b. 1959)
  20. یوں خوش گمان رکھا گیا عمر بھر مجھےہر شام سے ملی ہے نوید سحر مجھےNadeem Fazli (b. 1959)