Poetry
- اسی کے دم پہ تو یہ دوستی بچی ہوئی تھیہمارے بیچ میں جو ہم سری بچی ہوئی تھیLiaqat Jafri
- پڑے پڑے نئی زر خیزیاں نکل آئیںکٹے درخت میں پھر ٹہنیاں نکل آئیںLiaqat Jafri
- تمہیں اب اس سے زیادہ سزا نہیں دوں گادعائیں دوں گا مگر بد دعا نہیں دوں گاLiaqat Jafri
- حالانکہ پہلے دن سے کہا جا رہا ہوں میںلیکن کہاں کسی کو سنا جا رہا ہوں میںLiaqat Jafri
- خامشی کو صدا میں رکھا گیاایک جادو ہوا میں رکھا گیاLiaqat Jafri
- رونق دامن صد چاک کہاں سے لائیںشہر میں دشت کی پوشاک کہاں سے لائیںLiaqat Jafri
- سر پہ سجنے کو جو تیار ہے میرے اندرگرد آلود سی دستار ہے میرے اندرLiaqat Jafri
- عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھےسمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھےLiaqat Jafri
- کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرناایک ہی شخص سے دو بار محبت کرناLiaqat Jafri
- کسی گرداب کی پھینکی پڑی ہےلب ساحل جو اک کشتی پڑی ہےLiaqat Jafri
- کوئی سمجھاؤ دریا کی روانی کاٹتی ہےکہ میرے سانس کو تشنہ دہانی کاٹتی ہےLiaqat Jafri
- مرے وجود ابھی ناتواں نہیں ہوناپھر اس کے بعد یہ موسم جواں نہیں ہوناLiaqat Jafri
- مسلسل اشک باری کر رہا تھامیں اپنی آبیاری کر رہا تھاLiaqat Jafri
- مسلم ہوں پر خود پہ قابو رہتا ہےمیرے اندر بھی اک ہندو رہتا ہےLiaqat Jafri
- ایک آسیب تعاقب میں لگا رہتا ہےمیں جو رکتا ہوں تو پھر اس کی صدا چلتی ہےLiaqat Jafri
- جہاں جو تھا وہیں رہنا تھا اس کومگر یہ لوگ ہجرت کر رہے ہیںLiaqat Jafri
- عشق تو نے بڑا نقصان کیا ہے میرامیں تو اس شخص سے نفرت بھی نہیں کر سکتاLiaqat Jafri
- لفظ کو الہام معنی کو شرر سمجھا تھا میںدرحقیقت عیب تھا جس کو ہنر سمجھا تھا میںLiaqat Jafri
- میری جانب نہ بڑھنا اب محبتمیں اب پہلے سے مشکل راستا ہوںLiaqat Jafri
- میں بہت جلد لوٹ آؤں گاتم مرا انتظار مت کرناLiaqat Jafri
- میں دوڑ دوڑ کے خود کو پکڑ کے لاتا ہوںتمہارے عشق نے بچا بنا دیا ہے مجھےLiaqat Jafri