Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آئینہ تمہارے نقش پا کاخورشید کو دے سبق جلا کاحسن بریلوی
  2. تم بھی ہو خنجر خوشاب بھی ہےاور یہ خانماں خراب بھی ہےحسن بریلوی
  3. جب مرا مہر جلوہ گر ہوگادوپہر ہوگا جو پہر ہوگاحسن بریلوی
  4. جلوے ترے جو رونق بازار ہو گئےخوبان خود فروش خریدار ہو گئےحسن بریلوی
  5. چھپ گیا یار خود نما ہو کررہ گئی چشم شوق وا ہو کرحسن بریلوی
  6. حال مرگ بے کسی سن کر اثر کوئی نہ ہوسچ تو یہ ہے آپ سا بھی بے خبر کوئی نہ ہوحسن بریلوی
  7. حسن جب مقتل کی جانب تیغ براں لے چلاعشق اپنے مجرموں کو پا بہ جولاں لے چلاحسن بریلوی
  8. حسن جب مقتل کی جانب تیغ براں لے چلاعشق اپنے مجرموں کو پا بجولاں لے چلاحسن بریلوی
  9. دیکھے اگر یہ گرمئ بازار آفتابسر بیچ کر ہو تیرا خریدار آفتابحسن بریلوی
  10. راز دل لاتے ہیں زباں تک ہمدکھ بھریں اے خدا کہاں تک ہمحسن بریلوی
  11. کچھ حسینوں کی محبت بھی بری ہوتی ہےکچھ یہ بے چپن طبیعت بھی بری ہوتی ہےحسن بریلوی
  12. کس نے سنایا اور سنایا تو کیا سناسنتا ہوں آج تو نے مرا ماجرا سناحسن بریلوی
  13. کہا جب تم سے چارہ درد دل کا ہو نہیں سکتاتو جھنجھلا کر کہا تیرا کلیجا ہو نہیں سکتاحسن بریلوی
  14. مرے مرنے سے تم کو فکر اے دل دار کیسی ہےتمہاری دل لگی کو محفل اغیار کیسی ہےحسن بریلوی
  15. مل گیا دل نکل گیا مطلبآپ کو اب کسی سے کیا مطلبحسن بریلوی
  16. نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیںلیے ہوئے یہ دلِ بے قرار ہم بھی ہیںحسن بریلوی
  17. وہ مجھ سے بے خبر ہیں ان کی عادت ہی کچھ ایسی ہےمیں ان کو یاد کرتا ہوں محبت ہی کچھ ایسی ہےحسن بریلوی
  18. وہ من گئے تو وصل کا ہوگا مزا نصیبدل کی گرہ کے ساتھ کھلے گا مرا نصیبحسن بریلوی
  19. ہر سخن میں وہ سحر کرتے ہیںمردے جیتے ہیں زندے مرتے ہیںحسن بریلوی
  20. ان کا جلوہ نہیں دیکھا جاتادیکھ دیکھا نہیں دیکھا جاتاحسن بریلوی
  21. چشم ظاہر سے رخ یار کا پردہ دیکھاآنکھیں جب پھوٹ گئیں تب یہ تماشا دیکھاحسن بریلوی
  22. کون کہتا ہے کہ آ کر دیکھ لوحال عاشق کا بلا کر دیکھ لوحسن بریلوی