Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ابھی تمام آئنوں میں ذرہ ذرہ آب ہےیہ کس نے تم سے کہہ دیا کہ زندگی خراب ہےEjaz Obaid
  2. اس نے دیکھا تھا عجب ایک تماشا مجھ میںمیں جو رویا تو کوئی ہنستا رہا تھا مجھ میںEjaz Obaid
  3. ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھیوہ مگر کچھ اور ہنستی شام تھیEjaz Obaid
  4. تھا وہ جنگل کہ نگر یاد نہیںکیا تھی وہ راہ گزر یاد نہیںEjaz Obaid
  5. تھیں اک سکوت سے ظاہر محبتیں اپنیاب آنسوؤں نے بھی بخشیں عنایتیں اپنیEjaz Obaid
  6. تیرے دامن کی تھی یا مست ہوا کس کی تھیساتھ میرے چلی آئی وہ صدا کس کی تھیEjaz Obaid
  7. دکھاتا کیا ہے یہ ٹوٹی ہوئی کمان مجھےترا شکار ہوں اچھی طرح سے جان مجھےEjaz Obaid
  8. دوسروں کی آنکھ لے کر بھی پشیمانی ہوئیاب بھی یہ دنیا ہمیں لگتی ہے پہچانی ہوئیEjaz Obaid
  9. دھند کا آنکھوں پر ہوگا پردا اک دنہو جائیں گے ہم سب بے چہرا اک دنEjaz Obaid
  10. غم بھی اتنا نہیں کہ تم سے کہیںاور چارہ نہیں کہ تم سے کہیںEjaz Obaid
  11. کس سے ملنے جاؤ اب کس سے ملاقاتیں کروتم اکیلے ہو دل تنہا سے ہی باتیں کروEjaz Obaid
  12. کوئی ہو چہرہ شناسا دکھائی دیتا ہےہر اک میں ایک ہی مکھڑا دکھائی دیتا ہےEjaz Obaid
  13. نئے سفر میں جو پچھلے سفر کے ساتھی تھےپھر آئے یاد کہ اس رہ گزر کے ساتھی تھےEjaz Obaid
  14. ہتھیلیوں میں لکیروں کا جال تھا کتنامرے نصیب میں میرا زوال تھا کتناEjaz Obaid
  15. ہم نے آنکھ سے دیکھا کتنے سورج نکلے ڈوب گئےلیکن تاروں سے پوچھو کب نکلے چمکے ڈوب گئےEjaz Obaid
  16. ہنسنے میں رونے کی عادت کبھی ایسی تو نہ تھیتیری شوخی غم فرقت کبھی ایسی تو نہ تھیEjaz Obaid
  17. سحر ہوتے ہی کوئی ہو گیا رخصت گلے مل کرفسانے رات کے کہتی رہی ٹوٹی ہوئی چوڑیEjaz Obaid
  18. مقید ہو نہ جانا ذات کے گنبد میں یاروکسی روزن کسی دروازہ کو وا چھوڑ دیناEjaz Obaid