Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ کی سوچ سے زیادہ تھاایک دن میرے پاس اتنا تھاDaniyal Zaman (b. 1996)
  2. اک سانس جدا کھینچ اگر کھینچ سکے تواس گرد میں آ کھینچ اگر کھینچ سکے توDaniyal Zaman (b. 1996)
  3. اوصاف آب کے ہیں تو تاثیر آگ کیہر زاویے سے کھینچ لی تصویر آگ کیDaniyal Zaman (b. 1996)
  4. برق رفتار ہم بھی دیکھتے ہیںتو ہمیں مار ہم بھی دیکھتے ہیںDaniyal Zaman (b. 1996)
  5. جاں گنواؤں کہ سر بچا لوں میںکوئی تلوار تو اٹھا لوں میںDaniyal Zaman (b. 1996)
  6. جھوٹ سچ خواب یقیں وہم گماں مرتے ہیںجو کہیں بھی نہیں مرتے وہ یہاں مرتے ہیںDaniyal Zaman (b. 1996)
  7. سفر کی شرط پہ جو بھی بنی گزاری ہےبدل بدل کے جگہ زندگی گزاری ہےDaniyal Zaman (b. 1996)
  8. کس کس کو زیر آب ہوا کی تلاش ہےکہتا ہے ہر حباب ہوا کی تلاش ہےDaniyal Zaman (b. 1996)
  9. کھوج کی اور نشاں سے کود گیامیں کہاں تھا کہاں سے کود گیاDaniyal Zaman (b. 1996)
  10. ممکن نہیں ہے جو یہاں ہا ہو نکال دےاس مشتعل ہجوم سے آ تو نکال دےDaniyal Zaman (b. 1996)
  11. میں گام گام پہ جو سانس سانس مرتا ہوںیہ زندگی وہ تکبر ہے جو میں کرتا ہوںDaniyal Zaman (b. 1996)
  12. وہ شور تھا کہ لفظ نہیں ہے زبان پرآواز قتل ہونے لگی حرف دان پرDaniyal Zaman (b. 1996)
  13. یہ ہنر تو تری تخلیق کی تشہیر سے ہےکوئی دیوار سے ہے اور کوئی تصویر سے ہےDaniyal Zaman (b. 1996)